English to Urdu Translation

tropical found in 5 words.
1.TropicalAdjective
حاری ۔ مُنطقَہ حارہ کا ۔ مُنطقَہ حارہ سے مُتعَلّق ۔ مُنطقَہ حارہ میں واقع ۔
n.
خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما
adj.
خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی
2. مستعار۔ معنوی۔ مجازی
Noun
مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔
Adjective
حاری ۔ مُنطقَہ حارہ سے مَخصُوص ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔
2.Tropical cycloneNoun
حاری بَگولا ۔ حاری جھَکَّڑ ۔ گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی طُوفانی آندھی ۔
3.Tropical fishNoun
حاری مَچھلی ۔ دُنیا بھَر کے گَرَم پانیوں میں مُختَلِف اقسام کی چھوٹی خُوشنُما رَنگ کی مَچھلیاں جو مَچھلی گھَروں میں نُمائش کے طور پَر پالی جاتی ہیں ۔
4.Tropical stromNoun
حاری طُوفان ۔ تیز آندھی ۔ ایک عام اِصطلاح جو گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی آندھی کے مُتعَلّق مُستَعمِل ہے ۔
5.Tropicallyadv.
استعارةً۔ مجازاً
Adverb
اِستعارتاً ۔ مَجازاً ۔ اِستعاری طور پَر ۔
tropical found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones