English to Urdu Translation
tropical found in 5 words. | ||
1. | Tropical | Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ کا ۔ مُنطقَہ حارہ سے مُتعَلّق ۔ مُنطقَہ حارہ میں واقع ۔ n. خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما adj. خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی 2. مستعار۔ معنوی۔ مجازی Noun مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔ Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ سے مَخصُوص ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
2. | Tropical cyclone | Noun حاری بَگولا ۔ حاری جھَکَّڑ ۔ گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی طُوفانی آندھی ۔ |
3. | Tropical fish | Noun حاری مَچھلی ۔ دُنیا بھَر کے گَرَم پانیوں میں مُختَلِف اقسام کی چھوٹی خُوشنُما رَنگ کی مَچھلیاں جو مَچھلی گھَروں میں نُمائش کے طور پَر پالی جاتی ہیں ۔ |
4. | Tropical strom | Noun حاری طُوفان ۔ تیز آندھی ۔ ایک عام اِصطلاح جو گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی آندھی کے مُتعَلّق مُستَعمِل ہے ۔ |
5. | Tropically | adv. استعارةً۔ مجازاً Adverb اِستعارتاً ۔ مَجازاً ۔ اِستعاری طور پَر ۔ |
tropical found in 5 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.