English to Urdu Translation

truck found in 20 words.
1.Truckv. a.
بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا
n.
1. بن دھو کا چھوٹا پہیا
2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک
3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا
ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔
Noun
ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔
Noun
بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔
2.Truck farmNoun
کھیت جو بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں اُگانے کے لیے وَقف ہو ۔
3.Truck systemNoun
وہ طریقہ جِس میں تاجَر ، مَزدُوروں کو روپیہ کی جگہ مال دیتا ہے ۔
4.Truck trailerNoun
موٹر ٹرک کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔ ٹریکٹر کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔
5.Truckagen.
مبادلہ۔ معاوضہ
Noun
مُبادلَہ ۔ مُعاوضَہ ۔ ٹرک کے ذَریعے باربَرداری ۔
6.Truckedv. a.
بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا
n.
1. بن دھو کا چھوٹا پہیا
2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک
3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا
ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔
Noun
ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔
Noun
بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔
7.TruckerNoun
ٹرک والا ۔ چھَکڑوں کے ذَریعے باربَرداری کَرنے والا شَخص یا اِدارہ ۔ ٹرک ڈرائیور ۔
Noun
مال کا تَبادلَہ کَرنے والا ۔ سَبزی کاشت کِسان ۔ ٹرک فارمَر ۔
8.Trucker-bagNoun
سیاحوں کا توشہ دان ۔ سیرو سیاحَت کَرنے والوں کا کھانا رکھنے کا تھَیلا ۔
9.TruckfarmerNoun
بازار میں بِکنے والی سَبزیاں اُگانے والا کھیت یا کِسان ۔
10.TruckfarmingNoun
بازار میں بِکاو تَرکاریوں کی کاشت ۔
11.TruckingNoun
ٹرکوں میں چیزیں اور مال اسباب بھر کر لانے ، لے جانے کا کام یا پیشہ ۔
v. a.
بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا
n.
1. بن دھو کا چھوٹا پہیا
2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک
3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا
ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔
Noun
ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔
Noun
بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔
12.Trucklen.
چھوٹا پہیا
v. n.
تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا
Verb
جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Noun
چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔
13.Trucklebedn.
پہیے دار چور پلنگ
14.Truckledn.
چھوٹا پہیا
v. n.
تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا
Verb
جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Noun
چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔
15.TrucklerNoun
دَب جانے والا ۔ دَبو ۔ فَرماں بَردار ۔
16.Trucklesn.
چھوٹا پہیا
v. n.
تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا
Verb
جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Noun
چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔
17.Trucklingn.

18.TruckloadNoun
بار ٹرک ۔ ٹرک بھَر ۔ بوجھ یا مال جِس سے ٹرک بھَر جاۓ ۔
19.TruckmanNoun
ٹرک چلانے والا ۔ ٹرکوں پَر مال و اسباب لانے ، لے جانے کا کاروبار کَرنے والا ۔
20.Trucksv. a.
بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا
n.
1. بن دھو کا چھوٹا پہیا
2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک
3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا
ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔
Noun
ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔
Noun
بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔
truck found in 20 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones