English to Urdu Translation
truck found in 20 words. | ||
1. | Truck | v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
2. | Truck farm | Noun کھیت جو بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں اُگانے کے لیے وَقف ہو ۔ |
3. | Truck system | Noun وہ طریقہ جِس میں تاجَر ، مَزدُوروں کو روپیہ کی جگہ مال دیتا ہے ۔ |
4. | Truck trailer | Noun موٹر ٹرک کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔ ٹریکٹر کے پیچھے بَندھا بے اِنجَن چھَکڑا ۔ |
5. | Truckage | n. مبادلہ۔ معاوضہ Noun مُبادلَہ ۔ مُعاوضَہ ۔ ٹرک کے ذَریعے باربَرداری ۔ |
6. | Trucked | v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
7. | Trucker | Noun ٹرک والا ۔ چھَکڑوں کے ذَریعے باربَرداری کَرنے والا شَخص یا اِدارہ ۔ ٹرک ڈرائیور ۔ Noun مال کا تَبادلَہ کَرنے والا ۔ سَبزی کاشت کِسان ۔ ٹرک فارمَر ۔ |
8. | Trucker-bag | Noun سیاحوں کا توشہ دان ۔ سیرو سیاحَت کَرنے والوں کا کھانا رکھنے کا تھَیلا ۔ |
9. | Truckfarmer | Noun بازار میں بِکنے والی سَبزیاں اُگانے والا کھیت یا کِسان ۔ |
10. | Truckfarming | Noun بازار میں بِکاو تَرکاریوں کی کاشت ۔ |
11. | Trucking | Noun ٹرکوں میں چیزیں اور مال اسباب بھر کر لانے ، لے جانے کا کام یا پیشہ ۔ v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
12. | Truckle | n. چھوٹا پہیا v. n. تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا Verb جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔ Noun چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔ |
13. | Trucklebed | n. پہیے دار چور پلنگ |
14. | Truckled | n. چھوٹا پہیا v. n. تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا Verb جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔ Noun چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔ |
15. | Truckler | Noun دَب جانے والا ۔ دَبو ۔ فَرماں بَردار ۔ |
16. | Truckles | n. چھوٹا پہیا v. n. تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا Verb جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔ Noun چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔ |
17. | Truckling | n. چھوٹا پہیا v. n. تابعدار ہونا۔ دبنا۔ اطاعت کرنا Verb جھُک جانا ۔ دُوسرے کے آگے سَر تَسلیم خَم کَر دینا ۔ دَبنا ۔ فَرماں بَردار ہونا ۔ اطاعت کَرنا ۔ Noun چھوٹے پہیوں والا پَلَنگ جِسے لُڑھکا کر بڑے پَلَنگ کے نیچے کر دیا جاتا ہے ۔ |
18. | Truckload | Noun بار ٹرک ۔ ٹرک بھَر ۔ بوجھ یا مال جِس سے ٹرک بھَر جاۓ ۔ |
19. | Truckman | Noun ٹرک چلانے والا ۔ ٹرکوں پَر مال و اسباب لانے ، لے جانے کا کاروبار کَرنے والا ۔ |
20. | Trucks | v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
truck found in 20 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.