English to Urdu Translation

tun found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.TunNoun
شَراب رَکھنے کا بَڑا پیپا ۔ بیئر رَکھنے کا بَڑا بیرل ۔ گیلَن ناپنے کا ایک پیمانہ ۔
2.TunaNoun
تونا مَچھلی ۔ بَڑی خُوردنی مَچھلی کی ایک قِسم جِس کا شِکار کیا جاتا ہے ۔
Noun
تونا ۔ ناشپاتی کے سیدھے ، لَمبے اور کانٹے دار دَرَختوں کی ایک قِسم جو میکسیکو اور غَربُ الہِند سے مَخصُوص ہے ، جِن میں خُوردنی اور شیریں پھَل لَگتا ہے ۔ اِس دَرَخت کا پھَل ۔
3.Tunableadj.
ہم آہنگ۔ موزوں۔ آواز سے ملتا ہوا۔ سریلا
Adjective
سُر پَذیر ۔ ہَم آہنگ ۔ موزُوں ۔ سُریلا ۔ سُر میں ۔
4.TunablenessNoun
سُریلا پَن ۔ مُطابقَت پَذیری ۔
5.Tunablyadj.
تال سر سے۔ ملتے ہوئے طور پر۔ سریلے پن سے
Adverb
سُریلے پَن سے ۔ مُطابقَت کے ساتھ ۔ تال سُر سے ۔
6.Tunbelliedadj.
پکھال پیٹیا۔ تندیلا۔ پیٹل
7.TundraNoun
ٹُنڈرا ۔ یورَپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا کے قُطَب شَمالی کے عِلاقوں کا بَڑے رَقبے والا یا بے شَجَر میدان جو گَرمیوں کے موسَم میں بھی نِچلی سَطَح تَک یَخ بَستَہ رہتا ہے ۔
8.Tunen.
1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا
2. سر۔ لے۔ تان
3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ
4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج
v. a.
1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا
2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا
3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا
Noun
تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔
9.Tune inVerb
{ریڈیو} لاسَلکی کے آلے کو مُناسَب تَعدّد کے مُطابِق کَر کے نَشریات وصُول کَرنا ۔
10.Tune outVerb
لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا ۔
11.Tune-upVerb
سازوں کے سُر مِلانا ۔ تال میل کَرنا ۔ مَشین کو ٹھیک حالَت میں لانا ۔ موزُوں کَرنا ۔
Noun
مَشین کو دَرُست رَکھنے کا عمَل ۔ موٹَر کو چالُو حالَت میں رَکھنے کا عمَل ۔ موزُوں کاری ۔
12.Tunedn.
1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا
2. سر۔ لے۔ تان
3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ
4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج
v. a.
1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا
2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا
3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا
Noun
تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔
13.Tunefuladj.
بےسرا۔ بد آواز۔ بے میل
Adjective
سُریلا ۔ رَسیلا ۔ رَس بھَرا ۔ خُوش آہَنگ ۔ ہَم آہَنگ ۔
14.TunefullyAdverb
خُوش آہَنگی سے ۔ سُریلی آواز میں ۔
15.TunefulnessNoun
سُریلا پَن ۔ خُوش آہَنگی ۔ نَغمگی ۔
16.TunelessAdjective
بے میل ۔ بے سُرا ۔ بے آہَنگ ۔ بے نَغمَہ ۔ خاموش ۔ بَد آواز ۔
17.Tunern.
باجے کو ملانے والا
Noun
ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔
18.Tunersn.
باجے کو ملانے والا
Noun
ٹیونَر ۔ سُر کار ۔ سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص ۔ چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ ۔
19.Tunesn.
1. آواز۔ لے۔ لہجہ۔ گلا
2. سر۔ لے۔ تان
3. سریلا پن۔ ہم آہنگی۔ تال میل۔ خوش آہنگی۔ سرور۔ نغمہ۔ راگ۔ ترانہ
4. اچھی یا مناسب حالت۔ صحیح مزاج
v. a.
1. سر ملانا۔ ہم سازی کرنا۔ ہم آہنگی کرنا
2. درست کرنا۔ ٹھیک کرنا
3. الاپنا۔ گانا۔ چھیڑنا
Noun
تان ۔ سُر ۔ ہَم آہَنگی ۔ تال میل ۔
20.Tung oilNoun
روغَن ٹَنگ ۔ چین کے ٹَنگ نامی دَرَخت کے بیجوں سے نِکلا ہُوا زَرد رَنگ کا تُرش تیل جو سُکھانے والے عامِل کے طور پَر روغَن بَنانے میں اور آب روک کے طور پَر کام آتا ہے ۔
21.Tung stateNoun
{کیمیا} ٹَنگسٹَک تیزاب کا نَمَک ۔ ٹَنگس ٹیٹ ۔
22.TungstenNoun
ٹَنگسٹَن ؛ ایک کمیاب دھاتی عنصَر جو چَمَکدار بھُورے رَنگ کا ، فولاد کی طَرح شَفاف اور بہت دیر سے پِگھَلنے والا ہوتا ہے ۔
23.Tungsten lampNoun
ٹَنگسٹَن لیمپ ۔ بِجلی سے روشنی دینے والا لیمپ جِس کا فَلامینٹ ٹَنگسٹَن کا بَنا ہُوا ہوتا ہے ۔
24.Tungsten steelNoun
فولاد کا سَخت قِسم کا بھَرت جِس میں ٹَنگسٹَن بھی شامِل ہو ۔
25.TungstenicAdjective
ٹَنگسٹنی ۔ ٹَنگسٹَن کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ خاص کَر جِس میں ٹَنگسٹَن کا چھ گرفتہ جوہَر ہو ۔
tun found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones