English to Urdu Translation

visit found in 17 words.
1.Visitv. n.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا
2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی
v. a.
1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا
2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا
Verb
مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔
n.
2. ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا
3. رحمت الہی۔ مہر
4. آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا
5. عیسائیوں کا ایک تہوار
Noun
مُعائنہ ۔ مُلاقات ۔ مُعائنے کی غرض سے کِسی افسر بالا کا رَسمی دورہ ۔
2.Visitableadj.
قابل دید۔ قابل معائنہ۔ قابل ملاقات
Adjective
قابِل دید ۔ قابِل مُلاقات ۔ سرکاری مُعائنے کے لائق ۔
3.Visitantn.
ملنے والا۔ ملاقاتی۔ مجرائی۔ باریاب۔ بھیٹنے والا
Noun
مُلاقاتی ۔ مہمان ۔ عارضی رہنے والا ۔ کوئی رُوح جِس کے بارے میں یہ عقیدہ ہو کہ وہ دُوسری دُنیا سے آئی ہے ۔
4.Visitantsn.
ملنے والا۔ ملاقاتی۔ مجرائی۔ باریاب۔ بھیٹنے والا
Noun
مُلاقاتی ۔ مہمان ۔ عارضی رہنے والا ۔ کوئی رُوح جِس کے بارے میں یہ عقیدہ ہو کہ وہ دُوسری دُنیا سے آئی ہے ۔
n.
2. ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا
3. رحمت الہی۔ مہر
4. آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا
5. عیسائیوں کا ایک تہوار
Noun
مُعائنہ ۔ مُلاقات ۔ مُعائنے کی غرض سے کِسی افسر بالا کا رَسمی دورہ ۔
5.Visitationn.

6.VisitationalAdjective
مُلاقات سے مُتعلِّق ۔
7.VisitatorialAdjective
مُعائنے کو آنے والے کِسی سَرکاری اَفسَر سے مُتعلِّق ۔ دورے کے اِختیار رکھنے والا ۔
8.Visitedv. n.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا
2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی
v. a.
1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا
2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا
Verb
مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔
9.Visitingn.
آمد و رفت۔ ملاقات کے لیے آنا جانا۔ مہمان کے طور پر آنا جانا
Adjective
آنے جانے والا ۔ مہمان ۔ مُلاقاتی ۔ گھروں میں تھوڑے عرصے کے لیے خصُوصی امداد دینے والا ۔
v. n.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا
2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی
v. a.
1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا
2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا
Verb
مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔
10.Visiting cardNoun
مُلاقاتی کارڈ ۔
11.Visiting firemanNoun
سرکاری مہِمان ۔ کوئی بااثر سرکاری افسر جو عموماً خصُوصی دورے پر آتا ہے اور جِس کی شاندار پذیرائی کی جاتی ہے ۔
12.Visiting nurseNoun
نِجی نَرس ۔ نَرس جو کِسی خِدمتی اِدارے میں اِسے لیے مُلازِم رکھی جاتی ہے کہ بیمار کی اِس کے گھر میں جا کر خِدمت کرے ۔
13.Visiting professorNoun
مہمان پروفیسر ۔ وہ پروفیسر جِسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے عموماً ایک سمیسٹر کے لیے اپنے عملہ اُساتذہ میں شامِل ہونے کی دعوت دے ۔
14.Visiting teacherNoun
مُلاقاتی اُستاد ۔ کِسی پَبلِک اَسکُول کا اُستاد جو معذُور کو اِن کے گھروں میں تعلیم دیتا ہے ۔
15.Visitorn.
1. ملاقاتی۔ ملائتو۔ ملاپی۔ ابھیاگت۔ مہمان
2. معائن۔ ملاحظہ کرنے والا
Noun
مُشاہِدہ ۔ مُلاقاتی ۔ وہ شَخص جو کاروباری ، سماجی اغراض کے لیے آتا جاتا رہتا ہے ۔
16.Visitorsn.
1. ملاقاتی۔ ملائتو۔ ملاپی۔ ابھیاگت۔ مہمان
2. معائن۔ ملاحظہ کرنے والا
Noun
مُشاہِدہ ۔ مُلاقاتی ۔ وہ شَخص جو کاروباری ، سماجی اغراض کے لیے آتا جاتا رہتا ہے ۔
17.Visitsv. n.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا
n.
1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا
2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی
v. a.
1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا
2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا
Verb
مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔
visit found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones