English to Urdu Translation
visit found in 17 words. | ||
1. | Visit | v. n. ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا n. 1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا 2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی v. a. 1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا 2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا Verb مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔ n. 2. ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا 3. رحمت الہی۔ مہر 4. آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا 5. عیسائیوں کا ایک تہوار Noun مُعائنہ ۔ مُلاقات ۔ مُعائنے کی غرض سے کِسی افسر بالا کا رَسمی دورہ ۔ |
2. | Visitable | adj. قابل دید۔ قابل معائنہ۔ قابل ملاقات Adjective قابِل دید ۔ قابِل مُلاقات ۔ سرکاری مُعائنے کے لائق ۔ |
3. | Visitant | n. ملنے والا۔ ملاقاتی۔ مجرائی۔ باریاب۔ بھیٹنے والا Noun مُلاقاتی ۔ مہمان ۔ عارضی رہنے والا ۔ کوئی رُوح جِس کے بارے میں یہ عقیدہ ہو کہ وہ دُوسری دُنیا سے آئی ہے ۔ |
4. | Visitants | n. ملنے والا۔ ملاقاتی۔ مجرائی۔ باریاب۔ بھیٹنے والا Noun مُلاقاتی ۔ مہمان ۔ عارضی رہنے والا ۔ کوئی رُوح جِس کے بارے میں یہ عقیدہ ہو کہ وہ دُوسری دُنیا سے آئی ہے ۔ n. 2. ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا 3. رحمت الہی۔ مہر 4. آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا 5. عیسائیوں کا ایک تہوار Noun مُعائنہ ۔ مُلاقات ۔ مُعائنے کی غرض سے کِسی افسر بالا کا رَسمی دورہ ۔ |
5. | Visitation | n. 2. ایک بحری حاکم کا غیر قوم کے جہاز کا حال دریافت کرنا 3. رحمت الہی۔ مہر 4. آفت۔ بلا۔ خدا کا غضب۔ قہر الہی۔ بپتا 5. عیسائیوں کا ایک تہوار Noun مُعائنہ ۔ مُلاقات ۔ مُعائنے کی غرض سے کِسی افسر بالا کا رَسمی دورہ ۔ |
6. | Visitational | Adjective مُلاقات سے مُتعلِّق ۔ |
7. | Visitatorial | Adjective مُعائنے کو آنے والے کِسی سَرکاری اَفسَر سے مُتعلِّق ۔ دورے کے اِختیار رکھنے والا ۔ |
8. | Visited | v. n. ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا n. 1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا 2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی v. a. 1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا 2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا Verb مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔ |
9. | Visiting | n. آمد و رفت۔ ملاقات کے لیے آنا جانا۔ مہمان کے طور پر آنا جانا Adjective آنے جانے والا ۔ مہمان ۔ مُلاقاتی ۔ گھروں میں تھوڑے عرصے کے لیے خصُوصی امداد دینے والا ۔ v. n. ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا n. 1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا 2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی v. a. 1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا 2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا Verb مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔ |
10. | Visiting card | Noun مُلاقاتی کارڈ ۔ |
11. | Visiting fireman | Noun سرکاری مہِمان ۔ کوئی بااثر سرکاری افسر جو عموماً خصُوصی دورے پر آتا ہے اور جِس کی شاندار پذیرائی کی جاتی ہے ۔ |
12. | Visiting nurse | Noun نِجی نَرس ۔ نَرس جو کِسی خِدمتی اِدارے میں اِسے لیے مُلازِم رکھی جاتی ہے کہ بیمار کی اِس کے گھر میں جا کر خِدمت کرے ۔ |
13. | Visiting professor | Noun مہمان پروفیسر ۔ وہ پروفیسر جِسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے عموماً ایک سمیسٹر کے لیے اپنے عملہ اُساتذہ میں شامِل ہونے کی دعوت دے ۔ |
14. | Visiting teacher | Noun مُلاقاتی اُستاد ۔ کِسی پَبلِک اَسکُول کا اُستاد جو معذُور کو اِن کے گھروں میں تعلیم دیتا ہے ۔ |
15. | Visitor | n. 1. ملاقاتی۔ ملائتو۔ ملاپی۔ ابھیاگت۔ مہمان 2. معائن۔ ملاحظہ کرنے والا Noun مُشاہِدہ ۔ مُلاقاتی ۔ وہ شَخص جو کاروباری ، سماجی اغراض کے لیے آتا جاتا رہتا ہے ۔ |
16. | Visitors | n. 1. ملاقاتی۔ ملائتو۔ ملاپی۔ ابھیاگت۔ مہمان 2. معائن۔ ملاحظہ کرنے والا Noun مُشاہِدہ ۔ مُلاقاتی ۔ وہ شَخص جو کاروباری ، سماجی اغراض کے لیے آتا جاتا رہتا ہے ۔ |
17. | Visits | v. n. ملنا۔ ملاقات کرنا۔ بھیٹنا n. 1. ملاقات۔ بھیٹ۔ درشن۔ مجرا 2. ملاحظہ۔ معائنہ۔ دید۔ عیادت۔ بیمار پرسی v. a. 1. دیکھنے کو جانا۔ ملنا 2. معائنہ کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ دیکھنا Verb مُلاقات کَرنا ۔ دیکھنا ۔ دیکھتے جانا ۔ جیسے کِسی شخص کو ۔ |
visit found in 17 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.