English to Urdu Translation
| crypt found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Crypt | n. Noun غار ۔ زمین دوز حُجرہ ۔ گُبھا ۔ کھو ہ ۔ طاقہ ۔ خُفیہ دَرز ۔ تَھیلی ۔ Noun مخفی ۔ غار ۔ غدہ ۔ غدُود ۔ خافیہ حجرہ طاقہ ۔ |
| 2. | Cryptal | Adjective زمین دوز ۔ اَندرونی ۔ خُفیہ ۔ |
| 3. | Cryptanalysis | Noun مُخفی تَحریری عِلامتوں کا مُطالعہ ۔ مُخفی تَحریری اِشاروں کا حَل ۔ مُخفی تَحریری عِلامتوں کا حَل ۔ |
| 4. | Cryptic | Adjective چُھپا ہُوا ۔ مُخفی ۔ باطنی ۔ پُراسرار ۔ خفی ۔ خافی ۔ |
| 5. | Crypto | Noun وہ شخص جو کسی جماعت کا خُفیہ رُکن ہو ۔ وہ شخص جو کسی گِروہ کا پوشیدہ رُکن ہو ۔ |
| 6. | Cryptoclastic | Adjective خافی مُنکسَر ۔ اِتنے چھوٹے ذَروں سے بنا ہُوا جِن کو آنکھ خوردبین کے بغیر نہ دیکھ سکے ۔ |
| 7. | Cryptococcus | Noun وجہ نہ مَعلُوم کَرنا |
| 8. | Cryptococus | Noun ایک مَخصُوص قِسَم کا جَرثُومَہ |
| 9. | Cryptocrystalline | Adjective خافی قَلمائی ۔ باریک کرسٹل دار ۔ مُبہِم قَلمی ۔ خوردبین سے نظر آنے والی قَلموں کے مُتعلّق ۔ |
| 10. | Cryptogam | Noun نِس پُھول ۔ گُمزاد پودے ۔ بے گُل پودا ۔ بے تُخَم پودا ۔ |
| 11. | Cryptogamia | n. گپت لیکھ۔ مخفی حروف میں لکھنے کا فن Noun خف زوجہ ۔ |
| 12. | Cryptogamic | Adjective گُمزاد ۔ بے گُل ۔ بے تُخَم ۔ بِن پَھلیا ۔ بے گُل پودے کے مُتعلّق ۔ |
| 13. | Cryptogamous | Adjective گُمزادی ۔ بے گُل پودے کی خصوصیات کا حامِل ۔ نِس پُھولدار ۔ |
| 14. | Cryptogenic | Adjective پیدائشی خفی ۔ جِس کی اصل یا اِبتدا نامعلوم ہو ۔ پیدائش نامعلوم ۔ |
| 15. | Cryptogram | Noun رمز نِگار ۔ خطِ رمز کی تَحریر ۔ رَمزی تَحریر ۔ اِشاری تَحریر ۔ |
| 16. | Cryptogrammatic | Adjective رَمزی ۔ اِشاری ۔ رَمزی تَحریر سے مُتعلّق ۔ |
| 17. | Cryptograph | Noun رَمزی تَحریر ۔ خَطِ رَمز کا قاعدہ ۔ خَطِ اِشارَت ۔ عِلامَتی خَط ۔ تَحریر اشاری ۔ |
| 18. | Cryptographer | Noun رَمز نویس ۔ رمَّاز ۔ ماہرِ اِشاری تَحریر ۔ |
| 19. | Cryptographic | Adjective رَمزی ۔ اِشاری ۔ علامَتی ۔ |
| 20. | Cryptography | Noun رَمز نویسی ۔ خَطِ رَمز ۔ خُفیہ حَرُوف میں لِکھنے کا فَن ۔ رَمزی علامات میں لِکھنے کا فَن ۔ |
| 21. | Cryptology | Noun رَمزیات ۔ باطنی زُبان ۔ چیستانی زُبان ۔ خطِ رَمز ۔ رَمز نویسی ۔ مَخفی تَحریری کا مُطالعہ ۔ |
| 22. | Cryptomenorrhoea | Greek ماہواری یا حیض کا نہ آنا یا بَند ہو جانا ۔ |
| 23. | Cryptonym | Noun خُفیہ نام ۔ رَمزی نام ۔ |
| 24. | Cryptonymous | Adjective رَمزی نامدار ۔ خُفیہ نام کا ۔ گُمنام ۔ نامَعلوم ۔ |
| 25. | Cryptorchism | Noun ایک نُقص جِس میں خُصیے سَکرُوٹَم میں نَہیں اُتَرتے ۔ پَیدائشی طَور پر خُصیوں کا پیٹ میں رہ جانا |
| crypt found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.