English to Urdu Translation
crypto found in 22 words. | ||
1. | Crypto | Noun وہ شخص جو کسی جماعت کا خُفیہ رُکن ہو ۔ وہ شخص جو کسی گِروہ کا پوشیدہ رُکن ہو ۔ |
2. | Cryptoclastic | Adjective خافی مُنکسَر ۔ اِتنے چھوٹے ذَروں سے بنا ہُوا جِن کو آنکھ خوردبین کے بغیر نہ دیکھ سکے ۔ |
3. | Cryptococcus | Noun وجہ نہ مَعلُوم کَرنا |
4. | Cryptococus | Noun ایک مَخصُوص قِسَم کا جَرثُومَہ |
5. | Cryptocrystalline | Adjective خافی قَلمائی ۔ باریک کرسٹل دار ۔ مُبہِم قَلمی ۔ خوردبین سے نظر آنے والی قَلموں کے مُتعلّق ۔ |
6. | Cryptogam | Noun نِس پُھول ۔ گُمزاد پودے ۔ بے گُل پودا ۔ بے تُخَم پودا ۔ |
7. | Cryptogamia | n. گپت لیکھ۔ مخفی حروف میں لکھنے کا فن Noun خف زوجہ ۔ |
8. | Cryptogamic | Adjective گُمزاد ۔ بے گُل ۔ بے تُخَم ۔ بِن پَھلیا ۔ بے گُل پودے کے مُتعلّق ۔ |
9. | Cryptogamous | Adjective گُمزادی ۔ بے گُل پودے کی خصوصیات کا حامِل ۔ نِس پُھولدار ۔ |
10. | Cryptogenic | Adjective پیدائشی خفی ۔ جِس کی اصل یا اِبتدا نامعلوم ہو ۔ پیدائش نامعلوم ۔ |
11. | Cryptogram | Noun رمز نِگار ۔ خطِ رمز کی تَحریر ۔ رَمزی تَحریر ۔ اِشاری تَحریر ۔ |
12. | Cryptogrammatic | Adjective رَمزی ۔ اِشاری ۔ رَمزی تَحریر سے مُتعلّق ۔ |
13. | Cryptograph | Noun رَمزی تَحریر ۔ خَطِ رَمز کا قاعدہ ۔ خَطِ اِشارَت ۔ عِلامَتی خَط ۔ تَحریر اشاری ۔ |
14. | Cryptographer | Noun رَمز نویس ۔ رمَّاز ۔ ماہرِ اِشاری تَحریر ۔ |
15. | Cryptographic | Adjective رَمزی ۔ اِشاری ۔ علامَتی ۔ |
16. | Cryptography | Noun رَمز نویسی ۔ خَطِ رَمز ۔ خُفیہ حَرُوف میں لِکھنے کا فَن ۔ رَمزی علامات میں لِکھنے کا فَن ۔ |
17. | Cryptology | Noun رَمزیات ۔ باطنی زُبان ۔ چیستانی زُبان ۔ خطِ رَمز ۔ رَمز نویسی ۔ مَخفی تَحریری کا مُطالعہ ۔ |
18. | Cryptomenorrhoea | Greek ماہواری یا حیض کا نہ آنا یا بَند ہو جانا ۔ |
19. | Cryptonym | Noun خُفیہ نام ۔ رَمزی نام ۔ |
20. | Cryptonymous | Adjective رَمزی نامدار ۔ خُفیہ نام کا ۔ گُمنام ۔ نامَعلوم ۔ |
21. | Cryptorchism | Noun ایک نُقص جِس میں خُصیے سَکرُوٹَم میں نَہیں اُتَرتے ۔ پَیدائشی طَور پر خُصیوں کا پیٹ میں رہ جانا |
22. | Cryptozoite | Noun خَفِ حیوانچہ ۔ خَافی مَلیریائی جَرثومہ ۔ مَلیریائی طفیلی جَرثومہ ۔ نَسیجی خُلیوں میں خاموشی سے نَشُو نُما پانے والا ۔ |
crypto found in 22 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.