English to Urdu Translation
gun found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Gun | n. 1. بندوق 2. توپ۔ تپک Noun بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔ |
2. | Gun carriage | Noun توپ گاڑی ۔ گاڑی جِس پَر توپ لادی جاتی ہے ۔ اور جہاں سے چلائی جاتی ہے ۔ |
3. | Gun dog | Noun بَندُوق شِکار کُتّا ۔ وہ کُتّا جِسے بَندُوق سے شِکار میں مُعاونَت ، جیسے شِکار کی نِشاندہی یا باز یابی ، کی تَربیّت دی جاۓ ۔ |
4. | Gun metal | Noun بَندُوق دھات ۔ توپ دھات ۔ مُختَلِف بھَرتوں میں سے کوئی جِس کا رَنگ سُرمئی ، سیاہ یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ سُرمئی سیاہ رَنگ قَدرے نیلگوں جھَلَک والا ۔ کانسی جو پہلے توپ بنانے میں اِستعمال ہوتی تھی ۔ |
5. | Gun moll | Noun مُجرمہ ۔ مُجرِم ٹولی کے کِسی رُکَن کی عورت ساتھی ، دوست یا مَحبوبہ ۔ |
6. | Gun room | Noun توپچی خانہ ۔ بَندُوقچی خانہ ۔ توپچی کے رہنے والا کَمرہ ۔ |
7. | Gun-powder | گن پاوڈر ۔ بارود |
8. | Gun-shy | Adjective بَندُوق سے خوفزدہ ۔ اِنتہائی خوفزدہ ۔ ڈَرپوک ۔ بے اعتماد ۔ |
9. | Gunboat | Noun توپ دار کَشتی ۔ گَن بوٹ ۔ ایک چھوٹا مُسَلّح جَنگی جہاز ۔ |
10. | Guncarriage | n. توپ گاڑی۔ پھڑ |
11. | Guncotton | Noun بھَک رُوئی ۔ بارُود پَنبہ ۔ بھَک سے اُڑنے والی رُوئی ۔ بَندُوق رُوئی ۔ |
12. | Gunfight | Noun بَندُوقی جَنگ ۔ بَندُوق کے ذریعے لڑائی ، خَصُوصاً دو اشخاص کے دَرمیان ۔ |
13. | Gunfighter | Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے لَڑنے والا ۔ |
14. | Gunfire | Noun توپ یا توپیں داغنے کا عمَل ۔ دیگر اسلحہ اور تَدبیرات سے قطع نَظَر جَنگ میں بڑی یا چھوٹی توپوں کا اِستعمال ۔ |
15. | Gunflint | Noun بَندُوق چَقماق ۔ چَقماق کا ٹُکڑا جو چَقماقی لَبلبی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اور دھماکہ کَرنے میں کام آتا ہے ۔ |
16. | Gunk | Noun بَدبُو دار مواد ۔ چِپچِپا ۔ چِکنا یا لَجلَجا مواد جو بعض اوقات بَدبُو پَیدا کَرتا ہے ۔ |
17. | Gunlock | Noun بَندُوق قُفَل ۔ لَبلَبی قُفَل ۔ بَندُوق کی کَل جِس سے لَبلَبی کو کَنٹرول کیا جاتا ہے اور بَندُوق داغی جاتی ہے ۔ |
18. | Gunman | Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے مُسَلّح شَخص ۔ کراۓ کا بَندُوقچی ۔ بَندُوق چلانے میں ماہِر شَخص ۔ توپچی ۔ |
19. | Gunmetal | Noun توپ دھات ۔ تانبے ۔ قلعی اور جست کا بھرت جو پھورا نیلگوں ہوتا ہے ۔ |
20. | Gunned | n. 1. بندوق 2. توپ۔ تپک Noun بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔ |
21. | Gunnel | n. جہاز کا اوپر کا کنارہ Noun گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔ n. Noun جہاز یا کَشتی کا بالائی کِنارہ ۔ |
22. | Gunnels | n. جہاز کا اوپر کا کنارہ Noun گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔ |
23. | Gunner | n. توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز Noun توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔ |
24. | Gunneries | n. توپ چلانے کا فن۔ گولندازی Noun بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔ |
25. | Gunners | n. توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز Noun توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔ |
gun found in 44 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.