English to Urdu Translation

gunner found in 5 words.
1.Gunnern.
توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز
Noun
توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔
2.Gunneriesn.
توپ چلانے کا فن۔ گولندازی
Noun
بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔
3.Gunnersn.
توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز
Noun
توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔
4.Gunneryn.
توپ چلانے کا فن۔ گولندازی
Noun
بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔
5.Gunnery sergeantNoun
گَنری سارجَنٹ ۔ ایک نان کمیشنڈ امریکی بحریہ کا افسَر جِس کا عہدہ ماسٹَر سارجَنٹ سے اُوپَر لیکن فرسٹ سارجَنٹ سے نیچے ہوتا ہے ۔
gunner found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.