English to Urdu Translation
| try square found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next  | ||
| 1. | Tarsier | Noun شب گرد ۔ کرم خور لنگوروں کی ایک قسم جن کی آنکھیں بڑی اور دُم لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔  | 
| 2. | Terrorizer | Noun دہشت کار ۔ خوف اور دہشت سے مرغوب کرنے والا ۔ خوفزدہ کرنے والا ۔ ڈرانے دھمکانے والا ۔  | 
| 3. | Terser | adj. 1. شستہ۔ پاکیزہ۔ لطیف 2. مختصر اور جامع Adjective فضولیات سے پاک ۔ عمدہ اور جامع ۔ شُستہ ۔  | 
| 4. | Theorizer | Noun نظریہ ساز ۔ نظریہ قائم کرنے والا ۔ پیش کرنے والا ۔ اصول دان ۔ اصول پسند ۔ n. اصول دان۔ اصول پسند۔ اصول مقرر کرنے والا۔ نظریہ قائم کرنے والا  | 
| 5. | Thorougher | adv. پورا۔ کامل۔ تمام۔ سراسر۔ پکا۔ کلی۔ بالکل۔ مکمل Adjective مکمل طور پر ۔ نہایت ۔ سراسر ۔ پورا ۔ آخر تک ۔ مکمل ۔  | 
| 6. | Thrasher | Noun دراسہ ۔ گاہنے والا ۔ گاہنے کی مشین ۔ مزدور یا غلہ نکالنے والا شخص ۔  | 
| 7. | Three - square | Adjective سہ مربع ۔ مساوی ۔ تکونی شکل کی ۔  | 
| 8. | Threescore | adj. تین کوڑی۔ ساٹھ۔ تین بیسی Adjective تین بیسیاں یعنی ساٹھ کا ۔ تین کوڑی کا ۔ ساٹھ ۔  | 
| 9. | Tracer | n. کھوجی۔ سراغی۔ سراغ رساں۔ چربہ اتارنے کا آلہ Noun نَقشہ نویس ۔ سُراغ رساں ۔ خاکہ کھینچنے والا شَخص یا چیز ۔  | 
| 10. | Tracery | n. دروازے کے اوپر کے بیل بوٹے یا نقش و نگار Noun نَقش و نِگار سَنگی ۔ پتّھر کے کٹاوٴ کا آرائشی کام ۔ جالی کا کام ۔  | 
| 11. | Tracker | Noun تعاقب کرنے والا ۔ کھوج لگانے والا ۔ کَشتی کھینے والا ۔ آرگن باجے کا ڈنڈا ۔  | 
| 12. | Trashier | adj. ذلیل۔ کم قدر۔ ناکارہ۔ ہیچ Adjective ذَلیل ۔ کَم قَدر ۔ ناکارہ ۔ ہیچ ۔ لَچَّر ۔ بے ہودہ ۔ فَضُول ۔ مُہمِل ۔  | 
| 13. | Treachery | n. بے ایمانی۔ دغا بازی۔ بے وفائی۔ کپٹ۔ غداری۔ دغا Noun دغا ۔ غَدّاری ۔ اِرتداد ۔ بے وفائی ۔ فَریب ۔  | 
| 14. | Treasure | v. a. جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا۔ سنچئے کرنا۔ قدر کرنا۔ عزیز رکھنا Noun گَنج ۔ خزانہ ۔ دفینہ ۔ کِسی طرح کا جَمع کَردہ مال و دولَت ۔  | 
| 15. | Treasurer | n. خزانچی۔ تحویل دار۔ روکڑیا۔ فوطہ دار۔ خازن Noun خَزانچی ۔ خازَن ۔ خَزانہ دار ۔  | 
| 16. | Treasury | n. 1. خزانہ 2. خزانے کا محکمہ 3. محزن ٹرزرے ژری ۔ خزانہ ۔ مال و دولت ۔ Noun خزانہ ۔ مخزن ۔ وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں ۔  | 
| 17. | Tree shrew | Noun شَجری چھَچھُوندر ۔ ایک قِسم کا درختوں پَر رہنے والا میمل جانور ۔ جو گُلہری سے مُشابہ ہوتا ہے ۔  | 
| 18. | Trekker | Noun نَقلِ وطن کَرنے والا ۔ بیل گاڑی کے ذریعے سَفَر کَرنے والا ۔  | 
| 19. | Tresure | n. 1. خزانہ۔ ذخیرہ۔ گنج۔ در و سنچئے 2. افراط۔ بہتات۔ کثرت۔ بھرمار 3. بیش بہا چیز  | 
| 20. | Tricker | Noun چالباز ۔ فَریبی ۔ دھوکا دینے والا ۔  | 
| 21. | Trickery | n. 1. دغا بازی۔ فریب۔ حیلہ۔ چھل۔ دھوکا 2. آرائش۔ زیبائش۔ زینت Noun دھوکا ۔ فَریب ۔ دَغا دینے کا عمَل ۔  | 
| 22. | Trigger | n. 1. روک۔ اٹکاؤ 2. بندوق کا گھوڑا۔ لبلبی Noun گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ n. آڑ۔ اڑواڑ v. a. آڑ یا اڑواڑ لگانا۔ روڑا اٹکانا Adjective صاف سُتھرا ۔ سَلیقے کا ۔ چُست ۔ بَنا ٹھَنا ۔ سَنجیدہ ۔ Verb پَہیے کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کی پِچَر سے روکنا ۔ بَیرَل کی حَرکَت کو پَتّھر یا لَکڑی کے بھانے سے سَہارا دینا ۔  | 
| 23. | Trocar | n. ایک جراحی آلہ۔ منقب۔ مبزل Noun {طِب} مُبزَل ۔ آلۃُ البَزَل ۔ مُنقِب ۔ سُوراخ کَرنے والا جَرّاحی آلہ ۔ Noun ایک نوکیلی سلاخ جو کَنولا میں فِٹ ہو جاتی ہے  | 
| 24. | Trouser | ٹراوزر ۔ پاجامہ ۔ | 
| 25. | Trucker | Noun ٹرک والا ۔ چھَکڑوں کے ذَریعے باربَرداری کَرنے والا شَخص یا اِدارہ ۔ ٹرک ڈرائیور ۔ Noun مال کا تَبادلَہ کَرنے والا ۔ سَبزی کاشت کِسان ۔ ٹرک فارمَر ۔  | 
| try square found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.