English to Urdu Translation
| treasure found in 8 words. | ||
| 1. | Treasure | v. a. جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا۔ سنچئے کرنا۔ قدر کرنا۔ عزیز رکھنا Noun گَنج ۔ خزانہ ۔ دفینہ ۔ کِسی طرح کا جَمع کَردہ مال و دولَت ۔ |
| 2. | Treasure hunt | Noun مُعمہ ۔ اِشاراتی عبارات میں خالی چھوڑی ہوئی بعض جگہوں کو پُر کَرنے کا کھیل ۔ تَلاشِ خَزانہ ۔ |
| 3. | Treasure-trove | Noun بَرآمَد دفینہ ۔ روپیہ پیسہ ۔ سونا چاندی یا اِسی نوع کا دَفینہ جو زمین سے بَرآمَد ہو ۔ |
| 4. | Treasured | v. a. جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا۔ سنچئے کرنا۔ قدر کرنا۔ عزیز رکھنا Noun گَنج ۔ خزانہ ۔ دفینہ ۔ کِسی طرح کا جَمع کَردہ مال و دولَت ۔ |
| 5. | Treasurer | n. خزانچی۔ تحویل دار۔ روکڑیا۔ فوطہ دار۔ خازن Noun خَزانچی ۔ خازَن ۔ خَزانہ دار ۔ |
| 6. | Treasurers | n. خزانچی۔ تحویل دار۔ روکڑیا۔ فوطہ دار۔ خازن Noun خَزانچی ۔ خازَن ۔ خَزانہ دار ۔ |
| 7. | Treasures | v. a. جمع کرنا۔ اکھٹا کرنا۔ سنچئے کرنا۔ قدر کرنا۔ عزیز رکھنا Noun گَنج ۔ خزانہ ۔ دفینہ ۔ کِسی طرح کا جَمع کَردہ مال و دولَت ۔ |
| 8. | Treasureship | Noun خَزانچی کا عہدہ ۔ |
| treasure found in 8 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.