English to Urdu Translation

ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  
101.AesculapiusNoun
یونانی طَرزِ فِکَر کے مُطابَق طِب کا دَیوتا
102.AesthesiaNoun
قُوَّت احساس ۔ ایسا مادّہ جو قُوَّت احساس کو زائل کر دیتا ہے ۔
103.Aestheten.
حسن پرست ۔ حسن شناس ۔ جمال دوست ۔ حسن پسند
104.Aesthete, estheteNoun
جَمالِيات کے اصُولوں يا نَظَرِيات کا طالِب ۔ حُسَن پَرَست ۔
105.Aesthetesn.
حسن پرست ۔ حسن شناس ۔ جمال دوست ۔ حسن پسند
adj.
حسن پرستی سے متعلق ۔ حسن پسندانہ ۔ ذوقی ۔ جمالیاتی
106.Aestheticadj.
حسن پرستی سے متعلق ۔ حسن پسندانہ ۔ ذوقی ۔ جمالیاتی
107.Aesthetic, aestheticalجَمالی ۔ حُسن و ذَوق کا مُطالِعہ ۔
108.Aestheticaladj.
حسن پرستی سے متعلق ۔ حسن پسندانہ ۔ ذوقی ۔ جمالیاتی
109.Aesthetically, estheticallyAdverb
حُسَن پَرَستانَہ ۔ جَمالِياتی طَور پَر ۔
110.Aestheticism, estheticismNoun
جَمالِيات کے اُصُول يا نَظَرِياتِ جَمالِيَت ۔
111.Aesthetics مول سندرتائی ۔ اصول خوبصورتی ۔ جمالیات ۔ حسن شناسی
112.Aesthetics, estheticsNoun
فَنُونِ لَطيفَہ کا نَظَرِيَہ ۔ عِلمِ جَمالِيات ۔
113.Aestival, estivalAdjective
گَرمائی ۔ موسَمِ گَرما سے مُتَعلِق ۔
114.Aestivate, estivateVerb, Interjection
تَصنيف کَرنا ۔ (حَياتِيات) موسَمِ گَرما کو غَير فَعال گُزارنا ۔
115.AestivationNoun
بے حِس و حرکت پڑا رہنے کی کیفیت جو بعض جانوروں میں خُشک اور گرم موسم میں پائی جاتی ہے ۔
116.Aestivation, estivationNoun
تَصنيف ۔ گَرمائی نيند ۔
117.AetasNoun
عمر ۔ سن ۔ زندگی کا وقت ۔ زندگی کے سال ۔
118.Aetas legitimaNoun
بالغ ۔ بلوعث ، جوان ۔ بڑا ہونا ۔ عمر کا بڑھنا ۔
119.Aetas perfectaNoun
چھوٹی عمر ۔ پہلی عمر ۔ بچپنا ۔ نا بالغ ۔ جوانی سے پہلے ۔
120.Aetiological, etiologicalAdjective
تَعبينِ عِلَّت يا اُس سے مُتَعلِق ۔
121.Aetiologyعِلم الاسباب الامراض ۔ سائنس کی وہ شاخ جو مَرض کی وجہ کے ساتھ بحَث کَرتی ہے
Noun
عِلم اسباب الامراض ۔
122.Aetiology, etiologyNoun
تَعبينِ عِلَّت ۔ عِلَّت شَناسی ۔ عِلمُ الاسباب ۔
ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.