English to Urdu Translation
| art found in 126 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next  | ||
| 101. | Artificiality | n. بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع Noun نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔  | 
| 102. | Artificially | adv. ساختگی سے ۔ ترکیب سے Adverb بَناوَٹی طَريقے سے ۔ اِنسانی مُہارَت اور تَدبير سے ۔  | 
| 103. | Artificialness | Noun مَصنُوعی پَن ۔ نَقلی پَن ۔ n. بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع Noun نَقلی پَن ۔ بَناوَٹ ۔  | 
| 104. | Artilleries | n. 1. توپ خانہ 2. سامان جنگ Noun توپخانَہ ۔ سابقَہ چھوٹے بَڑے سَب جارحانَہ آلاتِ حَرب ۔  | 
| 105. | Artillerist | Noun توپچی ۔ گولَہ باری کا ماہر ۔ گولہ باز  | 
| 106. | Artillery | n. 1. توپ خانہ 2. سامان جنگ Noun توپخانَہ ۔ سابقَہ چھوٹے بَڑے سَب جارحانَہ آلاتِ حَرب ۔  | 
| 107. | Artillery man | Noun توپچی۔ توپ خانے کا کوئی فوجی ۔  | 
| 108. | Artily | Adverb فنکاروں کے ساتھ ۔ فَنکارانَہ انداز ميں ۔  | 
| 109. | Artiness | Noun فَن کاريَت ۔ فَنکارانَہ نَمُود ۔  | 
| 110. | Artio-dactyl | Noun سُم شُگافتَہ ۔ وہ سُم دار ميمَل ۔ جِس کے ہر پاوں پَر دو کُھر ہوتے ہيں ۔  | 
| 111. | Artisan | n. دست کار ۔ کاری گر Noun کاریگر ۔ دستکار ۔ کام کرنے والا ۔ مزدور ۔ محنت کرنے والا ۔ Noun ہُنر مَند ۔ دَستکار ۔ مَکينَک ۔  | 
| 112. | Artisans | n. دست کار ۔ کاری گر Noun کاریگر ۔ دستکار ۔ کام کرنے والا ۔ مزدور ۔ محنت کرنے والا ۔ Noun ہُنر مَند ۔ دَستکار ۔ مَکينَک ۔  | 
| 113. | Artist | n. 1. صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ 2. کاری گر ۔ گنی ۔ سگھڑ ۔ چتر ۔ ہنرمند Noun مُصَوَر ۔ آرٹِسٹ ۔ کِسی فَن يا پيشے ميں ماہر ۔  | 
| 114. | Artiste | n. استاد ۔ کاری گر Noun فن کار۔ غير مَعمُولی طور پَر کِسی فَن يا آرٹ کا ماہر ۔  | 
| 115. | Artistes | n. استاد ۔ کاری گر Noun فن کار۔ غير مَعمُولی طور پَر کِسی فَن يا آرٹ کا ماہر ۔ adj. کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی Adjective جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔  | 
| 116. | Artistic | adj. کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی Adjective جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔  | 
| 117. | Artistical | adj. کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی Adjective جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔  | 
| 118. | Artistically | adv. صنعت کاری سے ۔ استادی سے Adverb فَنکارانَہ انداز سے ۔ جَمالياتی طَور پَر ۔  | 
| 119. | Artistry | Noun کاريگَری کی معراج ۔ فَنکارانَہ صَلاحيَت ۔  | 
| 120. | Artists | n. 1. صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ 2. کاری گر ۔ گنی ۔ سگھڑ ۔ چتر ۔ ہنرمند Noun مُصَوَر ۔ آرٹِسٹ ۔ کِسی فَن يا پيشے ميں ماہر ۔  | 
| 121. | Artless | adj. Adjective بے ہُنَر ۔ اناڑی ۔ چالاکی مَہارَت ہُنَر نَہ رَکھنے والا ۔ نا پُختَہ ۔ سادَہ ۔  | 
| 122. | Artlessly | adv. سادگی سے ۔ بھولے پن سے Adverb اناڑی پَن سے ۔ سادگی سے ۔ بھولے پَن سے ۔  | 
| 123. | Artlessness | n. سادگی ۔ سیدھا پن ۔ بھولا پن Noun سادگی ۔ بھولا پَن ۔ سيدھا پَن ۔  | 
| 124. | Artlessnesses | n. سادگی ۔ سیدھا پن ۔ بھولا پن Noun سادگی ۔ بھولا پَن ۔ سيدھا پَن ۔  | 
| 125. | Arts | n. 1. گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن 2. کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت 3. عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت آرٹ ۔ فن ۔ Noun فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔  | 
| art found in 126 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.