English to Urdu Translation
| ben found in 135 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
| 101. | Benjamin | Noun جاوی لُوبان ۔ جاوا لُوبان کا گُوند ۔ |
| 102. | Benjamin-bush | Noun لُوبان کا جھاڑی دار پودا ۔ |
| 103. | Benne | Noun (مَلائی ، تِل) تِلوں کا نَرَم پَتوں والا پودا ۔ |
| 104. | Bennet | Noun بينٹ ۔ مُبارِک بُوٹی ۔ |
| 105. | Bent | adj. 1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ 2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط n. 1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم 2. اتی جھوک یا خم 3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان 4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم Noun ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔ v.n. 1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا 2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا 3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا n. بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ v. a. 1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا 2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا 3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا 4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا 5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا Noun خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔ Verb ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔ |
| 106. | Benthal | Adjective قَعری ۔ ايک ہَزار قيدَم (چھے ہَزار فٹ) |
| 107. | Benthon | Noun, Adjective سمُندر کی تہ میں پاۓ جانے والے جانور اور پودے قعر نمُو ۔ |
| 108. | Benthonic, benthic | Adjective قَعری ۔ سَمَندَر کی گہرائيوں سے مُتَعلِق ۔ |
| 109. | Benthos | Noun (حَياتِيات) قَعريَہ ۔ بحری حَيات ۔ |
| 110. | Bentonite | Noun ایک مٹی جو پانی میں مِل کر بہت زیادہ پھولتی ہے اور جیلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ Noun آتَش فِشانی لاوے سے بَنا ہُوا ٹيلا ۔ |
| 111. | Bents | adj. 1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ 2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط n. 1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم 2. اتی جھوک یا خم 3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان 4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم Noun ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔ |
| 112. | Benumb | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
| 113. | Benumbed | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
| 114. | Benumbing | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
| 115. | Benumbs | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
| 116. | Benzaldehyde | روغن بادام تلخ ۔ کڑوے بادام کا تیل ۔ Noun (کِيمِيا) کَڑوے باداموں کے روغَن ميں پايا جانے والا الڈی ہائڈ ۔ |
| 117. | Benzedrine | Noun ایک دوا کا تِجارتی نام جو دِماغ کے بالائی مراکز میں تحریک پیدا کرتی ہے ۔ Noun ايک مُفرِد دَوا جو اعصابی نِظام کے مَرکَز کو تَقوِيَت دينے کے لِيے اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 118. | Benzene nucleus | Noun بينزين رِنگ ، |
| 119. | Benzene, benzol | Noun جَلانے کا تيل ۔ ڈيزَل تيل ۔ |
| 120. | Benzidine | Noun قَلمی ہائيڈروکاربَن جو نائٹروجَن سے نِکالا جاتا ہے ۔ |
| 121. | Benzine | Noun آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والے پٹرولوں کی مُختَلِف اقسام کا آمیزہ ۔ Noun پٹرول /گيسولين کا اہَم اور لازمی جُز ۔ |
| 122. | Benzion | سَلاجیت ۔ لوبان ۔ قُدرَتی رال ۔ چھاتی کے امراض میں مُفید ہے |
| 123. | Benzoate | Noun لُوبانی نَمَک ۔ |
| 124. | Benzoate of soda , sodium benzoate | Noun (کِيمِيا) لُوبانی سوڈا ۔ |
| 125. | Benzoated | Adjective لُوبان آميز ۔ |
| ben found in 135 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.