English to Urdu Translation

bent found in 7 words.
1.Bentadj.
1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ
2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط
n.
1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
2. اتی جھوک یا خم
3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
Noun
ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔
v.n.
1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا
2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا
n.
بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ
v. a.
1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
Noun
خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔
Verb
ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔
2.BenthalAdjective
قَعری ۔ ايک ہَزار قيدَم (چھے ہَزار فٹ)
3.BenthonNoun, Adjective
سمُندر کی تہ میں پاۓ جانے والے جانور اور پودے قعر نمُو ۔
4.Benthonic, benthicAdjective
قَعری ۔ سَمَندَر کی گہرائيوں سے مُتَعلِق ۔
5.BenthosNoun
(حَياتِيات) قَعريَہ ۔ بحری حَيات ۔
6.BentoniteNoun
ایک مٹی جو پانی میں مِل کر بہت زیادہ پھولتی ہے اور جیلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Noun
آتَش فِشانی لاوے سے بَنا ہُوا ٹيلا ۔
7.Bentsadj.
1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ
2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط
n.
1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
2. اتی جھوک یا خم
3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
Noun
ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔
bent found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.