English to Urdu Translation
| c, c found in 174 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 101. | Chuck | v. a. n. 1. کُٹ کُٹ 2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے n. چاک v. a. کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا Verb گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔ Noun چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔ |
| 102. | Chuckchuck | n. کُٹ کُٹ ۔ تی تی |
| 103. | Chucks | اس لفظ سے مکتب کے لڑکے میاں جی کے آنے کی خبر دیتے ہیں v. a. n. 1. کُٹ کُٹ 2. پیارے ۔ لال ۔ پٹّھے n. چاک v. a. کُٹکُٹانا ۔ کُڑکُڑانا Verb گھوڑے کو ہانکنا۔ ٹخ ٹخ کرنا۔ آہستہ مارنا۔ Noun چاک ۔ خراد کا وہ حِصّہ جِس پر لکڑی رکھ کر خرادتے ہیں ۔ |
| 104. | Chug | Noun کھنکار۔ رُکی رُکی آواز۔ کھنکارنا۔ |
| 105. | Chukka | Noun چکا بُوٹ۔ ٹخنوں تک کا بوٹ۔ |
| 106. | Cis | Adjective ایک طرف ۔ ایک ہی جانِب ۔ |
| 107. | Cisco | Noun امریکا کی بڑی جھیلوں میں پائی جانے والی سفید مچھلی۔ ہیرنگ مچھلی۔ |
| 108. | Co | Noun کوبالٹ کی کیمیائی علامت ۔ |
| 109. | Co2 | Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کا کیمیائی فارمُولا ۔ |
| 110. | Coach | n. 1. سواری کی گاڑی 2. امتحان پورا کرانے کا اُستاد v. a. Noun کوچ۔ بڑی بگھی۔ کرایہ کی گاڑی۔ |
| 111. | Coachee | n. کوچوان |
| 112. | Coaches | n. 1. سواری کی گاڑی 2. امتحان پورا کرانے کا اُستاد v. a. Noun کوچ۔ بڑی بگھی۔ کرایہ کی گاڑی۔ |
| 113. | Coak | Noun لکڑی کے ٹکڑے کے سرے سے آگے کو نکلا ہوا حصہ۔ |
| 114. | Coax | v. a. پھسلانا ۔ دم دلاسا دینا ۔ منانا Verb بُھسلانا۔ لبھانا۔ بہکانا۔ |
| 115. | Coaxes | v. a. پھسلانا ۔ دم دلاسا دینا ۔ منانا Verb بُھسلانا۔ لبھانا۔ بہکانا۔ |
| 116. | Coca | Noun کوکا۔ ایک جھاڑی۔ |
| 117. | Cocci | Noun کُروے۔ |
| 118. | Coccus | Noun نَبقہ نُما۔ گول جرثومہ۔ کرم دانے ۔ Noun, Adjective کاکسَس ۔ بَنقہ ۔ گول جَرثُومہ ۔ گُچھوں کی شَکل میں سَٹرے فیلو کاکسی ، زَنجیر کی صُورَت میں سَٹریپٹوکاکسی اور دو اِکَٹھے مِلے ہوں تو ڈِپلوکاکسی کہلاتے ہَیں ۔ |
| 119. | Coccyx | Adjective, Greek کاکسَکس ۔ عصعص ۔ دُمچی ۔ ریڑھ کی آخری ہَڈّی ۔ Noun دُمچی کی ہڈی۔ عُصعص۔ دُم گزا۔ |
| 120. | Cock | n. 1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس 2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما 3. ٹونٹی 4. گھوڑا ۔ کتّا 5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ v. a. 1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا 2. گھوڑاچڑھانا کاک ۔ مُرغا ۔ Noun کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔ |
| 121. | Cockeye | Noun بھینگی آنکھ ۔ احول۔ بھینگے پن سے متاثر آنکھ ۔ |
| 122. | Cockie | n. 1. لھونگا 2. اڑاہا ۔ گھاس پھونس |
| 123. | Cockoo | ککو ۔ کوئل ۔ |
| 124. | Cocks | n. 1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس 2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما 3. ٹونٹی 4. گھوڑا ۔ کتّا 5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ v. a. 1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا 2. گھوڑاچڑھانا کاک ۔ مُرغا ۔ Noun کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔ |
| 125. | Cockshy | Noun کسی چیز کو ہدف پر پھینکنے کا عمل۔ بُوتھ جہاں انعام حاصل کرنے کے لیے چیزیں ہدف پر پھینکی جائیں۔ |
| c, c found in 174 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.