English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.CoNoun
کوبالٹ کی کیمیائی علامت ۔
2.Co-edAdjective
مخلوط تعلیم۔ ہر دو جنس کے لیے۔
3.Co-educationalAdjective
مخلوط تعلیم سے متعلق۔ یکجا تعلیمی۔ یکجائی تعلیم کے متعلق۔
4.Co-enzymeGreek, Latin
مُعاوَن خَمیر ۔ خامرہ کے عمَل کو تیز کَرنے والا
5.Co-equallyAdverb
برابری سے۔ بطور مساوی۔ علی السویہ۔
6.Co-habitVerb
ہم صحبت ہونا ۔ ہم بستری مباشرت ۔
7.Co-habitation, illicitAdjective
مرد عورت کا بغیر نکاح سر عام اکٹھے رہنا ۔ بغیر نکاح میاں بیوی کی طرح بودوباش ۔
8.Co-habitation, matrimonialAdjective
بحثیت میاں بیوی بودوباش ۔
9.Co-habitation, notoriousAdjective
ناجائز مباشرت ۔
10.Co-opNoun
مُشتَرکہ مَلکیت ۔ باہمی شراکت ۔ کوآپریٹو سوسائٹی ۔
11.Co-operateVerb
تعاون کرنا ۔ مدد دينا ۔ مل کر کام کرنا ۔ مشترکہ طور پر کام کرنا
12.Co-operationNoun
اشتراکِ عمل ۔ تعاون ۔ اشتراک
13.Co-operative societies actقانون انجمن ہائے امدادِ باہمی
14.Co-operative societyانجمن امدادِ باہمی
15.Co-opponentشريکِ مدعا عليہ ۔ شريک مخالف
16.Co-optVerb
اِنتخاب کَرنا ۔ ساتھ لینا ۔ نامزد کَرنا ۔
17.Co-optationNoun
شریک کار بنانے کا عمل ۔ اِنتخاب شریک ۔ شریک جوئی ۔
18.Co-optativeAdjective
شریک جُو ۔ شریک کار بنانے کے مُتعلق ۔ شریک کار ساتھ لینے کے مُتعلق ۔
19.Co-optionNoun
ساتھ لینے کا عمل ۔ شریک جوئی ۔ شریک اِنتخابی ۔
20.Co-ordinateAdjective
ہم پلہ ۔ ہم رتبہ ۔ ہم مرتبہ
21.Co-ordinate courtsہم پلہ عدالتيں ۔ مساوی اختيار رکھنے والی عدالتيں ۔
22.Co-ordinate linkNoun
مربُوط رِشتہ ۔ ایٹموں کے درمیان رِشتہ جو اِن میں سے کِسی ایک ایٹم کے مُہیا کردہ الیکٹرونوں کے باہمی ربط سے پیدا ہوتا ہے ۔
23.Co-ordinatesNoun
محدد ۔ خط مُرتب ۔ ایسے طریقے جِن کے ذریعے کِسی نُقطے کا مقام مُتعین کیا جا سکتا ہے ۔
24.Co-ordinationNoun
ربط دہی ۔ تعاون ۔ تعلق ۔ ارتباط ۔
Noun
ارتباط ۔ اِکَٹھے مِل کَر حَرکَت کَرنا
Noun
اِرتباط ۔ ہم ربطی ۔ تطابق ۔ ہاتھ ۔ پیر اور جِسم کے عُضلات سے ایک ساتھ کام لینے کی صلاحیت ۔
25.Co-ownerNoun
شريک مالک ۔ مشترک مالک
co found in 4,342 words & 174 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.