English to Urdu Translation

count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
101.Countervailedv. a.
بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا
Verb
برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔
102.Countervailingv. a.
بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا
Verb
برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔
103.Countervailsv. a.
بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا
Verb
برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔
104.CounterweighVerb
پاسنگ کرنا ۔ مخالف پلڑے میں وزن رکھ کر توازن کو درست کرنا ۔
105.CounterweightNoun
متقابل تول ۔ مخالف پلڑے میں وزن ۔ وزنِ مقابل ۔ پاسنگ ۔
106.CounterwordNoun
وہ لفظ جو عام محاورے اور استعمال میں اصل معنی کی تخصیص کھو کر وسعت اختیار کر گیا ہو ۔
107.Countessn.
امیر کی بیوی ۔ بیگم
Noun
کاوٴنٹیس ۔ کاوٴنٹ کی بیوی ۔ کاوٴنٹ کی بیوہ ۔ وہ عورت جسے کاوٴنٹ کا رتبہ دیا گیا ہو ۔
108.Countessesn.
امیر کی بیوی ۔ بیگم
Noun
کاوٴنٹیس ۔ کاوٴنٹ کی بیوی ۔ کاوٴنٹ کی بیوہ ۔ وہ عورت جسے کاوٴنٹ کا رتبہ دیا گیا ہو ۔
n.
حساب خانہ۔ کھاتہ گھر
109.Countiesn.
علاقہ ۔ ضلع ۔ صوبہ
Noun
کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔
Noun
کاونٹی ۔ برطانوی ضلع
n.
زخم مہلک ۔ گھاتک گھاؤ ۔ کاری چوٹ
n.
دھاوا ۔ دوڑ ۔ تاخت ۔ ہلہ
n.
دھوپ کی چوٹ ۔ لُو۔ تمازت
110.Countingv. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
111.Counting hosue, counting roomn.
حساب خانہ۔ کھاتہ گھر
112.Counting houseNoun
حساب گھر ۔ شعبہ حساب ۔ حساب کا ادارہ ۔
113.Counting roomNoun
شمار کمرہ ۔ حساب کمرہ ۔ گنتی والا کمرہ ۔
114.Countlessadj.
ان گنت ۔ بے گنتی ۔ بے شمار ۔ بے حساب ۔ از حد ۔ لاتعداد
Adjective
لاتعداد ۔ بے حساب ۔ بے شمار ۔ ان گنت ۔ بے گنتی ۔
Adjective
لاتعداڈ ۔ بے شمار ۔ ان گنت
115.CountnounNoun
اسم جمع ۔ عددی اسم ۔ کمیتی اسم جو واحد رہتا ہے ۔
116.Countriesn.
1. دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
2. گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
3. رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
adj.
1. دیسی ۔ ملکی ۔ دیہاتی ۔ گاؤں کا
2. اناڑی ۔ اکھڑ ۔ کچّا ۔ خام ۔گنوارو
Noun
مُلک ۔ مملکت ۔ خطہ ۔ سرزمین ۔ وطن ۔
Noun
سر زمين ۔ علاقہ ۔ ملک ۔ ديس ۔
مُلک ۔ ديس ۔ پاکِستان ايک عَظِيم مُلک ہے ۔
117.CountrifiedAdjective
دیہاتی طرز ۔ دہقانی ۔ گنوارو ۔
118.CountrifyVerb
دیہی بنانا ۔ دیہات کی خصوصیات دینا ۔ گنوار بنانا ۔
119.Countryn.
1. دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
2. گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
3. رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
adj.
1. دیسی ۔ ملکی ۔ دیہاتی ۔ گاؤں کا
2. اناڑی ۔ اکھڑ ۔ کچّا ۔ خام ۔گنوارو
Noun
مُلک ۔ مملکت ۔ خطہ ۔ سرزمین ۔ وطن ۔
Noun
سر زمين ۔ علاقہ ۔ ملک ۔ ديس ۔
مُلک ۔ ديس ۔ پاکِستان ايک عَظِيم مُلک ہے ۔
120.Country clubNoun
مضافاتی کلب ۔ دیہات یا شہر کے نواح میں واقع کلب جسکی اپنی عمارت اور کھیل کے میدان ہوں ۔
121.Country developedترقی يافتہ ملک
122.Country developingترقی پذير ملک
123.Country liquorديسی شراب ۔
124.Country-danceNoun
دیہی رقص ۔ انگلستان کا دیہاتی رقص ۔ دیہی سنگت ناچ ۔
125.Countrymann.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.