English to Urdu Translation

country found in 10 words.
1.Countryn.
1. دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم
2. گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل
3. رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے
adj.
1. دیسی ۔ ملکی ۔ دیہاتی ۔ گاؤں کا
2. اناڑی ۔ اکھڑ ۔ کچّا ۔ خام ۔گنوارو
Noun
مُلک ۔ مملکت ۔ خطہ ۔ سرزمین ۔ وطن ۔
Noun
سر زمين ۔ علاقہ ۔ ملک ۔ ديس ۔
مُلک ۔ ديس ۔ پاکِستان ايک عَظِيم مُلک ہے ۔
2.Country clubNoun
مضافاتی کلب ۔ دیہات یا شہر کے نواح میں واقع کلب جسکی اپنی عمارت اور کھیل کے میدان ہوں ۔
3.Country developedترقی يافتہ ملک
4.Country developingترقی پذير ملک
5.Country liquorديسی شراب ۔
6.Country-danceNoun
دیہی رقص ۔ انگلستان کا دیہاتی رقص ۔ دیہی سنگت ناچ ۔
7.Countrymann.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
8.Countrymenn.
1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
2.
2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
Noun
ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔
9.CountryseatNoun
دیہی تعلقہ ۔ دیہاتی جاگیر ۔ دیہاتی مکان ۔
10.CountrysideNoun
مضافاتی علاقہ ۔ دیہاتی علاقہ ۔ بلدیہ کی حدود سے باہر شہر کا نواحی علاقہ ۔ اس علاقے کے باشندے ۔
country found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.