English to Urdu Translation

do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.Doen.
مادہٴ آہو۔ ہرنی
Noun
ہِرنی ۔ بکری ۔ خرگوشنی ۔ مادہ آہو ۔
102.DoekNoun
سر پر لپيٹنے کا کپڑا ۔
103.Doern.
1. فاعل۔ عامل۔ کرتا۔ کرنے والا۔ مرتکب
2. وکیل۔ اجنٹ۔ مختار
Noun
فاعل ۔ مُرتکب ۔ کرتا ۔ کرنے والا ۔ کردار کا دھنی بمقابلہ گُفتار کا دھنی ۔ کرنا دھرنا ۔
104.Doersn.
1. فاعل۔ عامل۔ کرتا۔ کرنے والا۔ مرتکب
2. وکیل۔ اجنٹ۔ مختار
Noun
فاعل ۔ مُرتکب ۔ کرتا ۔ کرنے والا ۔ کردار کا دھنی بمقابلہ گُفتار کا دھنی ۔ کرنا دھرنا ۔
105.Doesv. a.
1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
3. پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
4. بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
5. پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
6. دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
2. پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
v.n.
1. ہونا۔ کسی حال میں ہونا۔ گزرنا۔ رہنا۔ بسر ہونا۔ دن کٹنا
2. فارغ ہونا۔ چھٹنا۔ خلاص پانا۔ آزاد ہونا
3. ٹھیک ہونا۔ کافی ہونا۔ کفایت کرنا۔ کام کا ہونا۔ مطلب پورا ہونا۔ کام نکل آنا۔ کارآمد ہونا۔ موافق ہونا
2. قطع کرنا۔ توڑنا۔ کاٹنا۔ مارنا
Verb
کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا ۔ تکمیل کرنا ۔ پُورا کرنا ۔ بنانا ۔ عمل کرنا ۔
n.
مادہٴ آہو۔ ہرنی
Noun
ہِرنی ۔ بکری ۔ خرگوشنی ۔ مادہ آہو ۔
106.DoeskinNoun, Obsolete
ہرنی کی کھال ۔ ہرنی کا چمڑا ۔ گھنا نفیس کپڑا ۔
107.DoestVerb
کرنا ۔ انجام دينا ۔ عمل کرنا ۔
108.DoffVerb
لباس وغیرہ اُتارنا ۔ ہیٹ وغیرہ سلام کے لیے اتارنا ۔ ٹوپی اُتارنا ۔ کپڑے اُتارنا ۔ ختم کرنا ۔ وہ کارکُن جو کشائی کی مشین سے بابن اُتارتا ہے ۔
109.Dogv. a.
تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا
n.
1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب
2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار
3. دب۔ ریچھ۔ رشی
4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ
5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا
ڈوگ ۔ کُتّا ۔
Noun
کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔
110.Dog baneNoun
کُچلہ ۔ کُتے مار ۔ پیاز حضرتی ۔ خانق الکلب ۔
111.Dog clutchNoun
دو پہیے جِن کے اندر کی طرف دندانے بنے ہوتے ہیں ۔ جب اِنھیں دبایا جاتا ہے تو وہ آپَس میں چِپک جاتے ہیں اور گھُوم نہیں سکتے ۔
112.Dog daysNoun
ایام باخور ۔ وہ ایام جب کلب الجبار سورج کے ساتھ طلوع و غروب ہوتا ہے ۔
113.Dog fennelNoun
بابُونہ ۔ بدبُودار پُھول ۔
114.Dog in the mangerNoun
قِصے کے روایتی کُتے کی طرح وہ شخص جو بُخل سے کسی ایسی چیز پر اپنا قبضہ جماۓ رکھتا ہے جو اس کے کسی فائدے کی نہ ہو ۔
115.Dog roseNoun
جنگلی گلاب ۔ سُچا گلاب ۔ سدا گلاب ۔
116.Dog sledNoun
کُتا گاڑی ۔ سلیج ۔ برف پر چلنے والی گاڑی جِسے کُتے کھینچتے ہیں ۔
117.Dog starNoun
شعر العبور ۔ کَلبُ الجبار ۔ اولین جسامت کا ستارہ ۔
118.Dog star-siriusNoun
کلب الجبار ۔ شعری یمانی ۔ آسمان کا سب سے روشن سِتارہ ۔
119.Dog tagNoun
کُتے کا شناختی چھلا ۔ وہ قُرص جو کتے کے کالر سے باندھتے ہیں جس پر کُتے کا شناختی لائسنس نمبر درج ہوتا ہے ۔
120.Dog watchNoun
دو گھنٹے کا پہرا ۔ جہازوں اور آدھے اوقات کار میں کام لینا ۔
121.Dog'sbanen.
کچلا
122.Dog'searn.
کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا
123.Dog'stonguen.
لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا
124.Dog-earNoun
گوشک ۔ کتاب کے ورق کا مُڑا ہوا گوشہ ۔ کتاب کے ورق کا کونا موڑنا ۔
125.Dog-earedAdjective
گوشکی کتاب ۔ بداحتیاطی سے استعمال کی وجہ سے مڑے ہوۓ کونوں والی کتاب ۔
do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.