English to Urdu Translation
dog found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Dog | v. a. تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا n. 1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب 2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار 3. دب۔ ریچھ۔ رشی 4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ 5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا ڈوگ ۔ کُتّا ۔ Noun کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔ |
2. | Dog bane | Noun کُچلہ ۔ کُتے مار ۔ پیاز حضرتی ۔ خانق الکلب ۔ |
3. | Dog clutch | Noun دو پہیے جِن کے اندر کی طرف دندانے بنے ہوتے ہیں ۔ جب اِنھیں دبایا جاتا ہے تو وہ آپَس میں چِپک جاتے ہیں اور گھُوم نہیں سکتے ۔ |
4. | Dog days | Noun ایام باخور ۔ وہ ایام جب کلب الجبار سورج کے ساتھ طلوع و غروب ہوتا ہے ۔ |
5. | Dog fennel | Noun بابُونہ ۔ بدبُودار پُھول ۔ |
6. | Dog in the manger | Noun قِصے کے روایتی کُتے کی طرح وہ شخص جو بُخل سے کسی ایسی چیز پر اپنا قبضہ جماۓ رکھتا ہے جو اس کے کسی فائدے کی نہ ہو ۔ |
7. | Dog rose | Noun جنگلی گلاب ۔ سُچا گلاب ۔ سدا گلاب ۔ |
8. | Dog sled | Noun کُتا گاڑی ۔ سلیج ۔ برف پر چلنے والی گاڑی جِسے کُتے کھینچتے ہیں ۔ |
9. | Dog star | Noun شعر العبور ۔ کَلبُ الجبار ۔ اولین جسامت کا ستارہ ۔ |
10. | Dog star-sirius | Noun کلب الجبار ۔ شعری یمانی ۔ آسمان کا سب سے روشن سِتارہ ۔ |
11. | Dog tag | Noun کُتے کا شناختی چھلا ۔ وہ قُرص جو کتے کے کالر سے باندھتے ہیں جس پر کُتے کا شناختی لائسنس نمبر درج ہوتا ہے ۔ |
12. | Dog watch | Noun دو گھنٹے کا پہرا ۔ جہازوں اور آدھے اوقات کار میں کام لینا ۔ |
13. | Dog'sbane | n. کچلا |
14. | Dog'sear | n. کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا |
15. | Dog'stongue | n. لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا |
16. | Dog-ear | Noun گوشک ۔ کتاب کے ورق کا مُڑا ہوا گوشہ ۔ کتاب کے ورق کا کونا موڑنا ۔ |
17. | Dog-eared | Adjective گوشکی کتاب ۔ بداحتیاطی سے استعمال کی وجہ سے مڑے ہوۓ کونوں والی کتاب ۔ |
18. | Dog-eat-dog | Adjective بے رحمانہ یا شدید مسابقت کی خصوصیت لیے ہوۓ ۔ |
19. | Doge | Noun وینس اور جنیووا کے زمانے کے سابقہ جمہوریتوں کا مُصنف اعلٰی ۔ |
20. | Dogface | Noun امریکی فوج کا سپاہی خصوصاً پیادہ فوج کا سپاہی ۔ |
21. | Dogfight | Noun گُھسان کی لڑائی ۔ سخت لڑائی ۔ دو لڑاکا طیاروں کے مابین جنگ ۔ |
22. | Dogfish | Noun سگ ماہی ۔ چھوٹی شارک مچھلی ۔ |
23. | Dogged | adj. سگ طینت۔ سگ صفت۔ ترشرو۔ بد خو۔ سینہ زور۔ ہٹیلا۔ سگ سیرت۔ روکھا۔ چڑاندا۔ ضدی۔ چمپڑ Adjective سگ طینت ۔ سگ صفت ۔ جم کر محنت کرنے والا ۔ ضِدی ۔ ہٹیلا ۔ سینہ زور ۔ مستقل مزاج ۔ v. a. تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا n. 1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب 2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار 3. دب۔ ریچھ۔ رشی 4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ 5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا ڈوگ ۔ کُتّا ۔ Noun کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔ n. کچلا n. کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا n. لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا |
24. | Doggedly | adv. سینہ زوری سے |
25. | Doggedness | n. اکھڑ پن۔ بدمزاجی۔ ترش روئی۔ چڑاندا پن Noun سگ طینتی ۔ جم کر محنت کرنے کی خاصیت ۔ سینہ زوری ۔ ضِد ۔ ہٹ ۔ مستقل مزاجی ۔ |
dog found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.