English to Urdu Translation
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Phenanthrene | Noun ایک قلمی ۔ پانی میں ناقابلِ حل ۔ کولنار سے ماخوذ ۔ |
102. | Phenazine | Noun فینازین ۔ زردی مائل قلمی مرکب جس سے بعض اہم رنگ بنائے جاتے ہیں ۔ |
103. | Phenetole | Noun ایک بے رنگ ایتھر ۔ اُڑنے والا ۔ خوشبودار سیال ۔ |
104. | Phenicopter | n. ایک قسم کی چڑیا |
105. | Phenobarbital | Noun ملیح حامض ۔ |
106. | Phenocopy | Noun موروثی ترمیم ۔ |
107. | Phenocryst | Noun بڑی قلمیں ۔ کسی سماقی چٹان میں نمایاں قلمیں ۔ |
108. | Phenol | Noun کاربالک ایسڈ جو کولنار سے ماخوذ ہے ۔ |
109. | Phenol red | Noun سُرخ فینول ۔ ایک سُرخ قلمی تیزاب ۔ |
110. | Phenolate | Noun فینول کا ایک نمک ۔ |
111. | Phenolic | Adjective فینول سے متعلق ۔ |
112. | Phenolic resin | Noun فینولی رال ۔ فینائل اور ایلڈی ہائیڈ سے ماخوذ ۔ |
113. | Phenology | n. علم المظاہر Noun علمُ المظاہر ۔ مظہریات ۔ سائنسی مطالعہ ۔ |
114. | Phenolphthalein | Noun فینول تھلین ۔ ایک سفید قلمی مرکب جس سے تیزاب بے رنگ ہو جاتے ہیں ۔ |
115. | Phenomenal | adj. عجیب۔ نادر۔ ادبھت۔ مظہری۔ مظاہری۔ مدرک بالحواس۔ حیرت انگیز Adjective عجیب ۔ حیرت انگیز ۔ |
116. | Phenomenalism | Noun مظاہریت ۔ مظہریت ۔ |
117. | Phenomenalist | Noun قائل مظہریت ۔ |
118. | Phenomenalistic | Adjective مظہریت کی خاصیت کا حامل ۔ |
119. | Phenomenalistically | Adverb مظہری طور پر ۔ |
120. | Phenomenally | Adverb مظاہری طور پر ۔ |
121. | Phenomenology | Noun مظہریات ۔ مظاہر کا علم جو وجودیات سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
122. | Phenomenon | اعجوبہ صورت۔ نادرالظہور۔ مظہر۔ حادثہٴ طبعی Noun مظہر ۔ اعجوبہ صورت ۔ |
123. | Phenotype | Noun شکلِ نوع ۔ نسلی نوع سے ممیز ۔ |
124. | Phenotypic, phenotypical | Adjective شکلی نوع کے بارے میں ۔ |
125. | Phenotypically | Adverb شکلی نوع کے انداز میں ۔ |
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.