English to Urdu Translation

phenol found in 7 words.
1.PhenolNoun
کاربالک ایسڈ جو کولنار سے ماخوذ ہے ۔
2.Phenol redNoun
سُرخ فینول ۔ ایک سُرخ قلمی تیزاب ۔
3.PhenolateNoun
فینول کا ایک نمک ۔
4.PhenolicAdjective
فینول سے متعلق ۔
5.Phenolic resinNoun
فینولی رال ۔ فینائل اور ایلڈی ہائیڈ سے ماخوذ ۔
6.Phenologyn.
علم المظاہر
Noun
علمُ المظاہر ۔ مظہریات ۔ سائنسی مطالعہ ۔
7.PhenolphthaleinNoun
فینول تھلین ۔ ایک سفید قلمی مرکب جس سے تیزاب بے رنگ ہو جاتے ہیں ۔
phenol found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.