English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Manx | Adjective مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ |
1002. | Manx cat | Noun مان بِلّی ۔ پالتُو بِلی جو جَزیرہ مان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔ |
1003. | Manxman | Noun جَزیرہ مان کا باشِندہ ۔ |
1004. | Many | adj. بہت۔ بہتیرے۔ ڈھیر سارے۔ اکثر۔ بسیار۔ (متعدد) n. بہت آدمی۔ جمعیت۔ جماعت کثیر۔ جم غفیر۔ (بڑی تعداد) Adjective بُہَت ۔ مُتعدَد ۔ بَڑی تَعداد ۔ کَثیر تَعداد ۔ کئی ۔ اکثَر ۔ |
1005. | Many plies | Noun {حیوانیات} مَعدہ سِوَم ۔ اُمُ التَلافیف ۔ |
1006. | Many-sided | Adjective کئی اطراف والا ۔ کَثیرُالجہت ۔ ہَمَہ گیر ۔ بُہَت سی صَلاحیتوں کا مالک ۔ |
1007. | Many-sidedness | Noun کَثیرُالجہتی ۔ تَنَوُّع ۔ ہَمَہ گیری ۔ |
1008. | Manzanita | Noun مینزنیتا ۔ ایک جھاڑی جو مَغرَبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِن جھاڑیوں کے بیر یا پھَل ۔ |
1009. | Maolsm | Noun ماومَت ۔ چینی کمیونِسٹ رہنُما ماوزے تَنگ کا سیاسی نَظریہ ، جو مارکسی لیننی نَظریے سے ماخُوذ ہے ۔ |
1010. | Map | n. ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام v. a. نقشہ بنانا یا کھینچنا Noun نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔ |
1011. | Maple | n. ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
1012. | Maple leaf | Noun مَیپَل کا باریک نوکدار پَتّا ۔ کینیڈا کا قومی و اِمتیازی نِشان ، سَفید پَسِ مَنظَر میں بَنا ہُوا سُرخ پَتّا ۔ |
1013. | Maple sugar | Noun مَیپَل شَکَّر ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کے شَکرین مَیپَل سے حاصِل کَردَہ شَکَّر ۔ جو موسَمِ بَہار کی اِبتدا میں حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
1014. | Maple syrup | Noun مَیپَل شیرہ ۔ مَیپَل شَکَّر سے تَیّار کیا ہوا شَربَت ۔ مَصنُوعی شَربَت یا شیرہ جو اصلی مَیپَل شیرے سے مُشابَہ ہو ۔ |
1015. | Mapletree | n. ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
1016. | Mapped | n. ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام v. a. نقشہ بنانا یا کھینچنا Noun نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔ n. ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
1017. | Mapper | Noun نَقشَہ نَویس ۔ نَقشَہ بَنانے والا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کَرنے والا ۔ |
1018. | Mappery | n. ملک اور زمین کی نقشہ کشی |
1019. | Mapping | n. ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام v. a. نقشہ بنانا یا کھینچنا Noun نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔ n. ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
1020. | Maps | n. ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام v. a. نقشہ بنانا یا کھینچنا Noun نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔ n. ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔ |
1021. | Maquette | Noun {فَنِ تَعمیر} مُجوَزّہ ڈیزائن کا چھوٹا سَہ جہتی پیمائشی نَمُونَہ ۔ |
1022. | Maqui | Noun ماکِس ۔ چائل کی آرائشی جھاڑی ۔ طِبّی شَراب جو اِس جھاڑی کے پھَلوں سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
1023. | Maquis | Noun ماکِس ۔ پودوں کے نیچے اُگنے والی سَدا بَہار جھاڑی جو اوقیانوسی علاقے میں عام پائی جاتی ہے ۔ |
1024. | Mar | v. a. ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا) Verb کسی طرح مجروح کرنا ۔ خراب کرنا ۔ تباہ کرنا ۔ مسخ کرنا ۔ ابتر کرنا ۔ |
1025. | Marabou, marabout | Noun {طَیُوریات} میر بُو ۔ افریقہ کا بَڑا مُردہ خور سارس ۔ افریقی لَق لَق ، اِس کے بازووں اور دُم کے نیچے سَفید نَرَم پَر ہوتے ہیں ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.