English to Urdu Translation

map found in 11 words.
1.Mapn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
2.Maplen.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
3.Maple leafNoun
مَیپَل کا باریک نوکدار پَتّا ۔ کینیڈا کا قومی و اِمتیازی نِشان ، سَفید پَسِ مَنظَر میں بَنا ہُوا سُرخ پَتّا ۔
4.Maple sugarNoun
مَیپَل شَکَّر ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کے شَکرین مَیپَل سے حاصِل کَردَہ شَکَّر ۔ جو موسَمِ بَہار کی اِبتدا میں حاصِل کی جاتی ہے ۔
5.Maple syrupNoun
مَیپَل شیرہ ۔ مَیپَل شَکَّر سے تَیّار کیا ہوا شَربَت ۔ مَصنُوعی شَربَت یا شیرہ جو اصلی مَیپَل شیرے سے مُشابَہ ہو ۔
6.Mapletreen.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
7.Mappedn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
n.

8.MapperNoun
نَقشَہ نَویس ۔ نَقشَہ بَنانے والا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کَرنے والا ۔
9.Mapperyn.
ملک اور زمین کی نقشہ کشی
10.Mappingn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
n.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
11.Mapsn.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.