English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
| 1001. | Vesicate | v. a. چھالا یا پھپھولا ڈالنے کا عمل۔ اپاڑ Verb آبلے ڈالنا ۔ چھالے پیدا کرنا ۔ پھپھولا ڈالنا ۔ اُباڑ کرنا ۔ |
| 1002. | Vesication | Noun آبلہ انگیزی ۔ اُباڑ ۔ چھالے ڈالنے کا عمل ۔ |
| 1003. | Vesicle | n. 1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا 2. پھکنا Noun آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔ |
| 1004. | Vesicles | n. 1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا 2. پھکنا Noun آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔ adj. پھپھولے دار۔ چھالے دار Adjective بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔ |
| 1005. | Vesicostomy | Noun مَثَانَہ شَگافی ۔ سِسٹو سَٹومی |
| 1006. | Vesicoureteric | Noun بَولی بَلیڈَر اور یُوریٹَر کے مُتَعلِق |
| 1007. | Vesicovaginal | Noun مَثَانی مہبَلی ۔ بَولی بَلیڈَر اور ویجائنا کے مُتَعلِق |
| 1008. | Vesicular | adj. پھپھولے دار۔ چھالے دار Adjective بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔ |
| 1009. | Vesicularly | Adverb آبلہ نُمائی کے طریقے سے ۔ |
| 1010. | Vesiculate | Adjective آبلوں سے بھرا ہوا ۔ آبلے نُما ۔ آبلے کی طرح کا ۔ آبلے ڈالنا ۔ |
| 1011. | Vesiculation | Noun آبلہ داری ۔ بُلبلوں کا سِلسلہ ۔ |
| 1012. | Vesiculitis | Noun وَرمِ کیَہ مَنی ۔ خَصُوصاً سیمینَل ویزیکَل کی سوزِش |
| 1013. | Vesiculopapular | Noun ویزیکَلز اور پَپیُولز سے مُتَعلِق |
| 1014. | Vesiculous | adj. پھپھولے دار۔ چھالے دار Adjective بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔ |
| 1015. | Vesper | n. 1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید 2. شام۔ سنجھا adj. شام کے متعلق Noun ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔ |
| 1016. | Vesperal | Noun وہ کِتاب کا وہ حِصّہ جِس میں شام کی عبادت کے گیت اور دعائیں شامِل ہیں ۔ |
| 1017. | Vespers | n. شام کی نماز۔ نماز مغرب۔ سندھیا Noun عبادت کے سات مُقررہ گھنٹوں میں سے چھٹا گھنٹہ ۔ شام کی عِبادَت ۔ n. 1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید 2. شام۔ سنجھا adj. شام کے متعلق Noun ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔ |
| 1018. | Vespertine | adj. شام کا Adjective شامیا ۔ شام کی ۔ شام سے مُتعلِّق ۔ |
| 1019. | Vespiary | n. بھڑوں کا چھتا Noun زنبُور خانہ ۔ گروہ پسند بھڑوں کا چھتا ۔ |
| 1020. | Vespid | Noun زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔ |
| 1021. | Vespine | Adjective زنبوری ۔ بھڑوں کا ۔ |
| 1022. | Vessel | n. 1. باسن۔ برتن۔ ظرف 2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ 3. رگ۔ نس Noun ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔ |
| 1023. | Vessels | n. 1. باسن۔ برتن۔ ظرف 2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ 3. رگ۔ نس Noun ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔ |
| 1024. | Vest | v. n. نازل ہونا۔ پہنچنا v. a. 1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا 2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا 3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا n. 1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا 2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔ |
| 1025. | Vest-pocket | Adjective صدری کی جیب کے سائز کا ۔ چھوٹا سا جیبی ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.