English to Urdu Translation
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
| 1026. | Oncologic, oncological | Noun سلعیاتی ۔ رسولی ۔ سَلعہ کے علاج سے متعلق ۔ |
| 1027. | Oncology | Noun عِلمِ سَلعات ۔ سلعیات ۔ Greek سَلعیات ۔ نیُوپلازَمز کا سائنسی مُطالِعَہ |
| 1028. | One | adj. 1. ایک۔ واحد۔ تنہا۔ اکیلا 2. کوئی۔ کوئی ایک۔ کوئی سا 3. ایک۔ برابر۔ ایک ہی۔ وہ ہی 4. ایک۔ متفق۔ ملا جھلا۔ پیوستہ n. آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ ایک |
| 1029. | One and all | ہر ایک ۔ انفرادی یا اجتماعی طور پر ۔ |
| 1030. | One another | Pronoun ایک دوسرے سے ۔ باہم دگر ۔ ایک دوسرا ۔ آپس ۔ یک دگر ۔ |
| 1031. | One by one | یکے بعد دیگرے ۔ ایک کے بعد ایک ۔ تسلسل میں ۔ باری باری ۔ |
| 1032. | One eyed | ون آئيڈ ۔ کانا ۔ ايک آنکھ سے معذور ۔ |
| 1033. | One of these days | آج کل میں ۔کسی روز ۔ کسی دن ۔ جلد ہی ۔ |
| 1034. | One-base hit, one-bagger | Noun بیس بال ۔ بَلّے باز ۔ ایک ۔ سنگل ۔ |
| 1035. | One-egg | Adjective یک بیضوی ۔ ایک ہی خلیے سے پیدا شدہ ۔ |
| 1036. | One-horse | Adjective یک اسبی ۔ یک فرسی ۔ ایسی گاڑی جس میں ایک گھوڑا جنا ہو ۔ غیر اہم ۔ یونہی سا ۔ |
| 1037. | One-shot | Adjective ایک بار والا ۔ غیر متوالی ۔ |
| 1038. | One-sided | Adjective یک طرفہ ۔ یک رُخہ ۔ غیر منصفانہ ۔ اٰک ہی رُخ رکھنے والا ۔ |
| 1039. | One-sidedly | Adverb یک طرفہ طور پر ۔ |
| 1040. | One-sidedness | Noun یک طرفگی ۔ |
| 1041. | One-step | Noun یک قدم ۔ |
| 1042. | One-track | Adjective یک روشنی ۔ یک راہی ۔ صرف ایک راستہ رکھنے والا ۔ |
| 1043. | One-upmanship | Noun مسابقت کا رحجان ۔ |
| 1044. | One-way | Adjective یک طرفہ ۔ ایک ہی سمت میں ۔ |
| 1045. | One, s face | کِسی کی عَين موجُودگی ميں ۔ کِسی کے سامنے ۔ کِسی کے آگے ۔ |
| 1046. | One's level best | Phrase اپنی پُوری حَد تَک ۔ اپنی اِنتہائی حَد تَک ۔ |
| 1047. | Oneeyed | adj. کانڑا۔ کانا۔ یک چشم۔ واحدالعین |
| 1048. | Onefold | adj. اکہرا۔ اکہری |
| 1049. | Oneiric | Adjective خوابی ۔ رویانی ۔ خواب سے متعلّق ۔ خواب کا ۔ خواب ناک بیداری سے متعلّق ۔ |
| 1050. | Oneirocritic | adj. تعبیر خواب سے متعلق Noun تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔ |
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.