English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.ParticipativeAdjective
شریک ہونے والا ۔ حِصّہ لینے والا ۔ شِرکت کُنِندہ ۔
1027.Participative .Adjective
شریک ہونے والا ۔ حصّہ لینے والا ۔
1028.ParticipatorNoun
حِصّہ لینے والا شخص ۔ شِرکت کرنے والا شخص ۔ شریک ۔
1029.Participialadj.
ایسا مشتق جس میں اشتراک اسم و فعل کا ہو
Adjective
حالیہ ۔ صفت و فعل کے مُتَعلِّق ۔ صِفت فعلی سے ترکیب یافتہ ۔
1030.Participial .Adjective
گرائمر ۔ حالیہ ۔
1031.Participlen.
اسم فعل
Noun
صِفت فعلی ۔ حالیہ ۔ ایک جُزو کلام جو اِسم ، صِفت اور فعلی کے خواص کا حامِل ہوتا ہے ۔
Noun
صِفتِ فعلی ۔ حالیہ ۔
1032.Participlesn.
اسم فعل
Noun
صِفت فعلی ۔ حالیہ ۔ ایک جُزو کلام جو اِسم ، صِفت اور فعلی کے خواص کا حامِل ہوتا ہے ۔
Noun
صِفتِ فعلی ۔ حالیہ ۔
1033.Particlen.
1. ٹکڑا۔ ریزہ۔ کن۔ ذرہ
2. حرف۔ اوئے
Noun
ذرّہ ۔ ریزہ ۔ خفیف مِقدار ۔ دقیق حِصّہ ۔ درجہ ۔
Noun
بنیادی ذرہ ۔
1034.Particle .Noun
ذرّہ ۔ ریزہ ۔ خفیف مقدار ۔
1035.Particlesn.
1. ٹکڑا۔ ریزہ۔ کن۔ ذرہ
2. حرف۔ اوئے
Noun
ذرّہ ۔ ریزہ ۔ خفیف مِقدار ۔ دقیق حِصّہ ۔ درجہ ۔
Noun
بنیادی ذرہ ۔
1036.Particularadj.
1. خاص۔ مخصوص
2. عجیب۔ نرالا۔ انوکھا۔ انوٹھا۔ نادر۔ علیحدہ
3. ایک۔ مفرد۔ واحد۔ فرد۔ خاص
4. ٹھیک۔ درست۔ جز رس۔ نکتہ رس۔ دقیقہ رس
n.
1. خاص بات یا امر۔ کیفیت۔ صورت حال۔ تفصیل
2. خاصہ۔ سبھاؤ۔ نج گن
Adjective
مُتخصّص ۔ کِسی ایک شخص ، چیز ، گروہ کے مُتَعلِّق ۔
Adjective
چیز ۔ گروہ ،
1037.ParticularismNoun
تفریق پسندی ۔ فِرقہ پرستی ۔ مخصُوصیت ۔ کِسی شخص کی اپنے مخصُوص مُفادات کے لیے مُکمل توجہ ۔
1038.Particularism .Noun
تفریق پسندی ۔فرقہ پرستی ،
1039.ParticularistNoun
فِرقہ پرست ۔ تفریق پسند شخص ۔ آزاد وفاقیت کا حامی شخص ۔
1040.Particularist .Noun
فرقہ پرست یا تفریق پسند شخص ،
1041.Particularist. فرقہ پرست۔ تفریق پسند
1042.ParticularisticAdjective
تخصیصی ۔ فِرقہ پرستانہ ۔ نِجات رُوحانی میں تخصیص پسند ۔
Adjective
فرقہ پرستانہ ۔تخصیصی ۔
1043.Particularitiesn.
1. تفصیل۔ شرح
2. تخصیص۔ نرالا پن۔ خصوصیت۔ خاصہ
Noun
نِرالا پَن ۔ کیفیت اِختصاص ۔ مخصُوص ہونے کی کیفیت اور حقیقت ۔
Noun
نرالا پن ۔کیفیت اختصاص ۔
1044.Particularityn.
1. تفصیل۔ شرح
2. تخصیص۔ نرالا پن۔ خصوصیت۔ خاصہ
Noun
نِرالا پَن ۔ کیفیت اِختصاص ۔ مخصُوص ہونے کی کیفیت اور حقیقت ۔
Noun
نرالا پن ۔کیفیت اختصاص ۔
1045.Particularizationn.
تخصیص۔ تصریح۔ نام بہ نام ذکر کرنا
Noun
تخصیصیت ۔ صراحَت ۔ خصُوصیت ۔ نام بنام ذِکر ۔
Noun
تخصیصیت ۔ صراحت ۔ خصوصیات ۔
1046.Particularizationsn.
تخصیص۔ تصریح۔ نام بہ نام ذکر کرنا
Noun
تخصیصیت ۔ صراحَت ۔ خصُوصیت ۔ نام بنام ذِکر ۔
Noun
تخصیصیت ۔ صراحت ۔ خصوصیات ۔
1047.Particularizev. a.
جدا جدا بیان کرنا۔ شرح وار لکھنا یا کہنا۔ مفصل بیان کرنا۔ تخصیص کر دینا۔ صراحت کرنا
Verb
جُدا جُدا بیان کرنا ۔ شرح وار لِکھنا ۔ مُفصل بیان کرنا ۔ مُختصّص کرنا ۔ مخصُوص بنانا ۔
Verb, Idiom
جدا جدا بیان کرنا ۔شرح وار لکھنا ۔
1048.Particularizedv. a.
جدا جدا بیان کرنا۔ شرح وار لکھنا یا کہنا۔ مفصل بیان کرنا۔ تخصیص کر دینا۔ صراحت کرنا
Verb
جُدا جُدا بیان کرنا ۔ شرح وار لِکھنا ۔ مُفصل بیان کرنا ۔ مُختصّص کرنا ۔ مخصُوص بنانا ۔
Verb, Idiom
جدا جدا بیان کرنا ۔شرح وار لکھنا ۔
1049.Particularizesv. a.
جدا جدا بیان کرنا۔ شرح وار لکھنا یا کہنا۔ مفصل بیان کرنا۔ تخصیص کر دینا۔ صراحت کرنا
Verb
جُدا جُدا بیان کرنا ۔ شرح وار لِکھنا ۔ مُفصل بیان کرنا ۔ مُختصّص کرنا ۔ مخصُوص بنانا ۔
Verb, Idiom
جدا جدا بیان کرنا ۔شرح وار لکھنا ۔
1050.Particularizingv. a.
جدا جدا بیان کرنا۔ شرح وار لکھنا یا کہنا۔ مفصل بیان کرنا۔ تخصیص کر دینا۔ صراحت کرنا
Verb
جُدا جُدا بیان کرنا ۔ شرح وار لِکھنا ۔ مُفصل بیان کرنا ۔ مُختصّص کرنا ۔ مخصُوص بنانا ۔
Verb, Idiom
جدا جدا بیان کرنا ۔شرح وار لکھنا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.