English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.Vestryn.
گرجا کا لباس خانہ۔ مندر کا کپڑ دوار
Noun
گِرجے کا لِباس خانہ ۔ کلیسا کی وہ عمارت جہاں پوشاکیں اور عبادت کے لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔
1052.VestrymanNoun
مجلِس کا رُکن ۔ حلقہ کا رُکن ۔
1053.Vestsv. n.
نازل ہونا۔ پہنچنا
v. a.
1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا
2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا
3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا
n.
1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا
2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی
Noun
صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔
1054.Vesturen.
پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ غلاف
Noun
پوشاکیں ۔ لِباس ۔ جامہ ۔ وہ اشیا جو قُبا کی طرح ڈھانک لیں ۔
n.
پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا
Noun
پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔
1055.Vesturern.
گرجا کا داروغہ یا نائب خازن
1056.VesuvianNoun
ایک قِسم کی مومی دیا سلائی جیسے سگار سلگانے کے لیے ۔
1057.VesuvianiteNoun
نک بادامی شے جو سب سے پہلے کوہ ویسووئیس پر پائی گئی تھی ۔
1058.VetNoun
سلوتری ۔ بیطاری ۔ علاج کرنا ۔ نِگہداشت کرنا ۔
1059.Vet.Noun, Adjective
جنگ آزمودہ سپاہی ۔ تجربہ کار ۔ کار آزمُودہ ۔
1060.Vetchn.
اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ
ويچ ۔ موٹھ
Noun
باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔
1061.Vetchesn.
اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ
ويچ ۔ موٹھ
Noun
باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔
1062.VetchingNoun
ویچ نُما ۔ باقلا نُما ۔ اِس نسل کا کوئی پودا خصوصاً پھلی دار نسل کا ۔
1063.VetchlikeAdjective
ویچ جیسا ۔ پھلی دار ۔
1064.Veteranadj.
پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار
n.
مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ
Noun
آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔
1065.Veteranizev. a.
تجربہ کار بنانا۔ جنگ آزمودہ بنانا
1066.Veteransadj.
پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار
n.
مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ
Noun
آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔
1067.Veterans dayNoun
یوم متارکہ جنگ ۔ ایک قومی تعطیل جو ۱۱ نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں اِتحادی مُلکوں میں منائی جاتی ہے ۔
1068.Veterans, preferenceNoun
خصوصی جنگی مراعات ۔ وہ خصوصی رعایت جو سول سروس کے امتحان میں کِسی اسامی کے لیے پُرانے فوجی اُمیدوار کو دی جاتی ہے ۔
1069.Veterinariann.
پالتو جانوروں کا معالج۔ سلوتری
Noun
بیطار ۔ سلوتری ۔ بیطاری کا کام کرنے والا ۔
1070.Veterinariansn.
پالتو جانوروں کا معالج۔ سلوتری
Noun
بیطار ۔ سلوتری ۔ بیطاری کا کام کرنے والا ۔
1071.Veterinariesadj.
جانوروں کے معالجے کے متعلق
Noun
بیطاری ۔ مویشیوں کا مُعالِج ۔ بیطار ۔
1072.Veterinaryadj.
جانوروں کے معالجے کے متعلق
Noun
بیطاری ۔ مویشیوں کا مُعالِج ۔ بیطار ۔
1073.Veterinary medecineNoun
طب بیطاری ۔ علاج مویشیاں ۔طب کا وہ شُعبہ جو جانوروں خصوصاً پالتُو جانوروں کی بیماریوں کی روک تھام ۔
1074.Veterinary surgeonNoun
بیطاری جراح ۔ سلوتری جراح ۔
1075.VetiverNoun
بیخ خس ۔ شرق الہِند کی ایک گھاس زنجان نُما ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.