English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1101.Hawedn.
کٹیلے درخت کا تخم اور پھل
Noun
عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔
Verb
تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔
Interjection
ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔
Noun
کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔
1102.Hawingn.

1103.Hawkv.n.
1. کھنکھارنا۔ کھانسنا
2. بیچتے پھرنا۔ پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا۔ پھیری لگانا
n.
شکرہ۔ باز۔ بہری۔ شاہین۔ جرہ
v.n.
باز سے شکار کھیلنا
ہاک ۔ باز ۔
Noun
باز ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔ جبری ۔
Verb
کھانس کر بلغم نکالنا ۔ کھنکار کر گلا صاف کرنا ۔
Verb
ہانک لگانا ۔ ہانکا لگانا ۔ گلیوں میں چیزیں بیچنا ۔ پھیری لگانا ۔
1104.Hawk mothNoun
{حشریات} ۔ باز پروانہ خاندان کا کوئی بھی قوُّی الجُثّہ پتَنگا ۔ اِن کی چُسنی لمبی ہوتی ہے ۔ آگے کے پر ، پچھلے پروں کی نسبت زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔
1105.Hawk, s-beardNoun
{نباتیات } ۔ باز ریش بُوٹی ۔ کریپِس نوع کی جَڑی بُوٹی ۔ پیلے اور نارنجی پھُول والی بُوٹی ۔
1106.HawkbillNoun
باز مِنقار ۔ کَچھوا ۔
1107.Hawkedv.n.
1. کھنکھارنا۔ کھانسنا
2. بیچتے پھرنا۔ پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا۔ پھیری لگانا
n.
شکرہ۔ باز۔ بہری۔ شاہین۔ جرہ
v.n.
باز سے شکار کھیلنا
ہاک ۔ باز ۔
Noun
باز ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔ جبری ۔
Verb
کھانس کر بلغم نکالنا ۔ کھنکار کر گلا صاف کرنا ۔
Verb
ہانک لگانا ۔ ہانکا لگانا ۔ گلیوں میں چیزیں بیچنا ۔ پھیری لگانا ۔
1108.Hawkern.
پھیری والا۔ پھکار۔ کھونچے والا۔ خوانچے والا۔ ہاکر
ہاکر ۔ پھيری والا ۔
Noun
شکرے کے ساتھ شکار کھیلنے والا ۔ پھیری والا ۔
Noun
پھیری والا ۔ خوانچے والا ۔ چیزیں بیچنے والا ۔
1109.Hawkersn.

1110.Hawkingv.n.
1. کھنکھارنا۔ کھانسنا
2. بیچتے پھرنا۔ پھیری لگا کر سامان فروخت کرنا۔ پھیری لگانا
n.
شکرہ۔ باز۔ بہری۔ شاہین۔ جرہ
v.n.
باز سے شکار کھیلنا
ہاک ۔ باز ۔
Noun
باز ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ دن کے وقت شِکار کرنے والا شِکاری پَرِندہ ۔ فریبی ۔ دغا باز ۔ جبری ۔
Verb
کھانس کر بلغم نکالنا ۔ کھنکار کر گلا صاف کرنا ۔
Verb
ہانک لگانا ۔ ہانکا لگانا ۔ گلیوں میں چیزیں بیچنا ۔ پھیری لگانا ۔
1111.Hawksv.n.

1112.HawksbillNoun
باز مِنقار کچھوا ۔ گرم مُلکوں کا سمُندری کچھوا ۔ شِکرے کی چُونچ نُما مُنہ والا کچھوا ۔
1113.HawkweedNoun
باز بُوٹی ۔ زرد ، نارنجی اور لال پھولوں والی کوئی سی جھاڑی ۔ ہیرا سیم نوع کی جھاڑی ۔
1114.Hawsn.
کٹیلے درخت کا تخم اور پھل
Noun
عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔
Verb
تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔
Interjection
ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔
Noun
کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔
1115.Hawsern.
جہاز کا رسا
Noun
جہاز رسّہ ۔ جہاز طناب ۔ جہاز کھینچنے اور مضبوطی سے باندھنے والا رسّہ ۔
1116.Hawsersn.
جہاز کا رسا
Noun
جہاز رسّہ ۔ جہاز طناب ۔ جہاز کھینچنے اور مضبوطی سے باندھنے والا رسّہ ۔
1117.Hawthornn.
پھل دار کٹیلی
Noun
عُضاۃ ۔ خُفچہ ۔ پَٹ سَنگلی ۔ گُلاب کے پھُول کے خاندان کی نوع کی خاردار لکڑی ۔
1118.Hawthornsn.
پھل دار کٹیلی
Noun
عُضاۃ ۔ خُفچہ ۔ پَٹ سَنگلی ۔ گُلاب کے پھُول کے خاندان کی نوع کی خاردار لکڑی ۔
1119.HaxaneNoun
کیمیا ۔ ہیکسن ۔ عموماً پیٹرولیم میں پایا جاتا ہے ۔
1120.Hayn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
1121.Hay feverNoun
{امراضیات } تپ کاہی ۔ پودوں کے زردانہ سے ہو جانے والی حساسیت ۔ الرجی ۔
Noun
تَپِ کاہی ۔
1122.Hay makerNoun
گھاسی ۔ خشک گھاس تیار کرنے والا ۔ گھاس سکھانے اور محفوظ کرنے والی مشین ۔
1123.HaycockNoun
گھاس گنجی ۔ انبار گاہ ۔ گھاڑا ۔ سُوکھی گھاس کا ڈھیر ۔
1124.Hayedn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
1125.HayforkNoun
پنجا ۔ جیلی ۔ شاخہ ۔ دو سینگی ۔ ترنگل ۔ شاخوں والا کانٹا ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.