English to Urdu Translation

hay found in 19 words.
1.Hayn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
2.Hay feverNoun
{امراضیات } تپ کاہی ۔ پودوں کے زردانہ سے ہو جانے والی حساسیت ۔ الرجی ۔
Noun
تَپِ کاہی ۔
3.Hay makerNoun
گھاسی ۔ خشک گھاس تیار کرنے والا ۔ گھاس سکھانے اور محفوظ کرنے والی مشین ۔
4.HaycockNoun
گھاس گنجی ۔ انبار گاہ ۔ گھاڑا ۔ سُوکھی گھاس کا ڈھیر ۔
5.Hayedn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
6.HayforkNoun
پنجا ۔ جیلی ۔ شاخہ ۔ دو سینگی ۔ ترنگل ۔ شاخوں والا کانٹا ۔
7.Haygrath`s nodesNoun
جوڑوں کا وَرم
8.HayingNoun
سُوکھی گھاس تیار کرنے کا عمَل ۔ سُوکھی گھاس ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔
n.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
9.HayloftNoun
اٹاری ۔ باڑے میں خشک گھاس ذخیرہ کرنے کا بالا خانہ ۔ خشک گھاس کا ڈھیر ۔
10.HaymakingNoun
گھاس خُشک کر کے ذخیرہ کرنے کا عمَل ۔
11.HaymowNoun
کاہ خانہ ۔ گھاس گھر ۔ خشک گھاس کا انبار ذخیرہ کرنے کی جگہ ۔
12.HayrackNoun
کھُرلی ۔ ناند ۔ چَرنی ۔ خُشک گھاس رکھنے کا چارہ دان ۔ چھَکڑے پر لادا ہُوا چارہ ۔
13.Hayrickn.
سوکھی گھاس کا ڈھیر
14.Hayricksn.
سوکھی گھاس کا ڈھیر
15.Haysn.
سوکھی گھاس۔ کاہ
ہے ۔ سوکھی گھاس ۔
Noun
پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔
Noun
گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔
16.HayseedNoun
گھاس تُخَم ۔ گھاس کے بیج ۔ خُشک گھاس کے چھِلکے ۔ گنوار ۔ دیہاتی ۔ دہقان ۔
17.HaystackNoun
گھاس گنجی ۔ گاہ انبار ۔ گھاس کا چوٹی دار ڈھیر ۔
18.HaytianAdjective
ہیٹیانی ۔ ہیٹین ۔ ہیٹی کا باشِندہ ۔ ہیٹی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
19.HaywireNoun
گھاس بَند رسن ۔ خُشک گھاس کے گٹھوں کو باندھنے والا تار ۔
hay found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.