English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Party lineNoun
مُشترک لائن ۔ سیاسی جماعت کی حکُومت عملی ۔
1102.Party line .Noun
مشترک لائن ۔
1103.Party music . party songs .Noun
موسیقی ۔ گانا ۔
1104.Party systemn.
پارٹی بندی۔ جماعتی نظام
1105.Party wallNoun
مُشترک دیوار ۔ مُتصل مکانات کے درمیان ایک دیوار جِسے دونوں مالِکوں میں سے ہر مالِک مُشترک طَور پر اِستعمال کرتا ہے ۔
1106.Partycolouredadj.
بوقلموں۔ گونا گوں۔ رنگ برنگ۔ پچ رنگا
1107.Partyingn.
1. جتھا۔ جماعت۔ گروہ۔ فرقہ۔ قافلہ۔ زمرہ۔ جھنڈ۔ منڈلی۔ غٹ۔ جٹ۔ پارٹی۔ حزب
2. مجلس۔ پنچایت۔ جلسہ۔ صحبت
3. طرف۔ اور۔ جانب۔ پکش۔ پشتی۔ طرف داری
4. شریک۔ ساجھی
5. جن۔ منش۔ متنفس۔ آدمی۔ شخص۔ آسامی۔ نفر۔ کس
6. فریق مقدمہ۔ فریق۔ بادی پرتی بادی
Noun, Adjective
جتھا ۔ گروہ ۔ فِرقہ ۔ زمرہ ۔ جھنڈ ۔ منڈلی ۔
n.
پارٹی بندی۔ جماعتی نظام
1108.Partyjuryn.
پنچایت جس میں آدھے دیسی اور آدھے پردیسی ہوں
1109.Partylinen.
کسی سیاسی جماعت کا منشور۔ کسی سیاسی جماعت کی پالیسی کا طریق کار
1110.Partymann.
جانب دار۔ طرف دار۔ حمایتی
1111.Partyspiritn.
طرفداری۔ جانبداری۔ پچ
1112.Partywalln.
پردے کی یا بیچ کی دیوار۔ مشترک دیوار
1113.Partywall .Noun
مشترک دیوار ۔
1114.ParureNoun
جواہِرات کا ایک سیٹ ۔
1115.Parure .Noun
جواہرات یا زیورات کا ایک سیٹ ۔
1116.Parvenun.
نیا نواب۔ نو خیز۔ نو دولت
Noun, Adjective
وہ شخص جِس نے اچانک اپنے طبقے سے زیادہ دولت حاصِل کر لیا ہو ۔
Noun, Adjective
نو دولتیا ۔
1117.Parvenusn.
نیا نواب۔ نو خیز۔ نو دولت
Noun, Adjective
وہ شخص جِس نے اچانک اپنے طبقے سے زیادہ دولت حاصِل کر لیا ہو ۔
Noun, Adjective
نو دولتیا ۔
1118.Parvisn.
احاطہ۔ چار دیواری
Noun
احاطہ ۔ چار دیواری ۔ کِسی گِرجے کے سامنے کا احاطہ بند خالی رقبہ ۔
1119.Parvis .Noun
احاطہ ۔ چار دیواری ۔
1120.PasNoun
رقص میں ایک قدم کی ایک قِسم ۔
Noun
رقص کی قسم ۔
1121.Pas de deuxNoun
جوڑا ناچ ۔ وہ اداکاروں کا ایک رقص ، جِس کا رقص نامہ خاص طَور پَر قدیم سنگیت ناچ کی ایک مُقررّہ شکل کے مُطابَق تیار کیا گیا ہو ۔
1122.Pas de deux .Noun
دو اداریوں کا ایک رقص ۔
1123.Pas de troisNoun
ثلاثی رقص ۔ پیلے تاج میں تین اداکاروں کے لیے ایک ناچ ۔
1124.Pasakey .Noun
ایک نجی کُنجی ۔
1125.PascalNoun
کِسی دباوٴ کی اکائی جو ایک نیوٹن فی مربع میٹر کی قُوّت کے مساوی ہوتی ہے ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.