English to Urdu Translation

pas found in 210 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.PasNoun
رقص میں ایک قدم کی ایک قِسم ۔
Noun
رقص کی قسم ۔
2.Pas de deuxNoun
جوڑا ناچ ۔ وہ اداکاروں کا ایک رقص ، جِس کا رقص نامہ خاص طَور پَر قدیم سنگیت ناچ کی ایک مُقررّہ شکل کے مُطابَق تیار کیا گیا ہو ۔
3.Pas de deux .Noun
دو اداریوں کا ایک رقص ۔
4.Pas de troisNoun
ثلاثی رقص ۔ پیلے تاج میں تین اداکاروں کے لیے ایک ناچ ۔
5.Pasakey .Noun
ایک نجی کُنجی ۔
6.PascalNoun
کِسی دباوٴ کی اکائی جو ایک نیوٹن فی مربع میٹر کی قُوّت کے مساوی ہوتی ہے ۔
7.Pascal .Noun
پاسکل ۔
8.PaschNoun
یہُودیوں کی عیدالقصح پر ضیافت ۔
9.Pasch .Noun
قدیم ۔ ضیافت ۔
10.PaschalAdjective
ایسٹر کی دعوت سے مُتَعلِّق ۔
11.Paschal lambNoun
قُربانی کا دُنبہ ۔ یہُودیوں میں عیدالفصح پر ذِبح کیا جانے والا دُنبہ ۔
12.Paschal lamb .Noun
قُربانی کا دُنبہ ۔
13.Paschflowern.
ایک قسم کا پھول
14.PaseNoun
سانڈ کا مُقابلہ کرنے والے کا اپنے کپڑے کو اِس طرح حرکت دینا کہ سانڈ کی توجہ اس کی طرف مُنعطف ہو ۔
15.Pase .Noun
برتانوی بولی سر ۔
16.PashNoun
برطانوی بولی میں سر ۔
17.Pashan.
روم کے حاکم کا لقب۔ پاشا
18.Pasha .Noun
فارسی ۔بادشاہ سے اباشا ۔
19.Pasha, bashaw, pachaNoun
ایک اعزازی خَطاب جو تُرکی اور مُمالِک عرب میں کِسی شخص کے نام کے آگے لگا دیتے ہیں ۔
20.Pashal .Adjective
ایسٹر کی دعوت سے متعلق ۔
21.Pashasn.
روم کے حاکم کا لقب۔ پاشا
22.PashawarNoun, Masculine, Name
پشاور۔ پاکستان کا مغربی سرحد پر پایا جانے والا مشہُور شہر جو اپنے پانچ درّوں اور قِصّہ خوانی بازار کی وجہ سے مشہُور ہے۔
23.Pasigraphic .Adjective
عالمی تحریرِ زِندگی ۔
24.Pasigraphic, pasigraphicalAdjective
عالمی طرز تحریر سے مُتَعلِّق ۔ عالِم گیر تحریری زُبان کے بارے میں ۔
25.PasigraphyNoun
عالمی طرز تحریر ۔ تحریر کے اِن مُتعدد مُختَلِف نِظاموں میں سے کوئی ایک ۔
pas found in 210 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.