English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
1126. | Marination | Noun میری نیڈ میں ڈبونے کا عمَل ۔ |
1127. | Marine | adj. بحری۔ دریائی۔ سمندری (آبی۔ امور بحری سے متعلق) n. 1. فوج بحری 2. امور بحری 3. بحر Adjective بحری ۔ سَمُندری ۔ سَمُندر میں موجُود ۔ سَمُندر کی پَیداوار ۔ جَہاز رانی سے مُتعلِّق ۔ |
1128. | Marine glue | Noun بحری سَریش ۔ پانی میں حَل نہ ہونے والا مُرَکّب جو جَہاز کے عرشے پَر پہلے سے بھَری ہُوئی دَرزوں پَر تہ جَمانے کے کام آتا ہے ۔ |
1129. | Mariner | n. ملاح۔ جہاز راں Noun مَلّاح ۔ جَہاز ران ۔ وہ شَخص جو جَہاز کو چَلاتا یا اُس میں مَدَد کَرتا ہے ۔ |
1130. | Mariner's compass | Noun بحری قُطَب نُما ۔ قُطَب نُما جو بُہَت سی ایسی مَقناطیسی سُوئیوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ جو مَتوازی چَلتی ہیں ۔ اور ایک نِشان زَدہ کارڈ پَر لَگی ہوتی ہیں جِس سے سَمت کا پَتَہ چَلتا ہے ۔ |
1131. | Mariners | n. ملاح۔ جہاز راں Noun مَلّاح ۔ جَہاز ران ۔ وہ شَخص جو جَہاز کو چَلاتا یا اُس میں مَدَد کَرتا ہے ۔ |
1132. | Marines | adj. بحری۔ دریائی۔ سمندری (آبی۔ امور بحری سے متعلق) n. 1. فوج بحری 2. امور بحری 3. بحر Adjective بحری ۔ سَمُندری ۔ سَمُندر میں موجُود ۔ سَمُندر کی پَیداوار ۔ جَہاز رانی سے مُتعلِّق ۔ |
1133. | Mariolater | Noun مَریم پَرَست ۔ زَن پَرَست ۔ |
1134. | Mariolatrous | Adjective مَریم پَرَستانَہ ۔ زَن پَرَستانَہ ۔ |
1135. | Mariolatry | Noun مَریم عذرا کی پُوجا ۔ مَریم پَرَستی ۔ زَن پَرَستی ۔ |
1136. | Mariologist | Noun ماہِرِ مَریمیات ۔ مَریمیات کا عالَم ۔ |
1137. | Mariology | Noun مَریمیات ۔ مَریم عذرا کے بارے میں عقائد پَر مَبنی مَذہبی فَلسفَہ ۔ |
1138. | Marionette | Noun کَٹھ پُتلی ۔ جوڑ والی پُتلی جِس کو تار سے حَرکَت دی جاتی ہے ۔ |
1139. | Marion`s disease | Noun ایک مَرض کا نام ہے ۔ اندرُونی بولی می ایٹس کی ہائیپَر ٹَرافِک سیٹنوسِس |
1140. | Mariposa lily, mariposa tulip | Noun تِتلی سوسَن ۔ شَمالی امریکا کا کوئی سوسنی پودا جِس کے پھُول سَفید ، زَرد یا ہَلکے بَنَفشی ہوتے ہیں ۔ |
1141. | Marist | Noun مَریمی ، ۱۸۱٦ ء میں فَرانس کے شہر لیونز میں شُروع ہونے والی رومَن کیتھولک کی اُس مَذہبی تحریک کا رُکَن جو مَریم عذرا کے لیے وَقف ہو کَر تَبلیغی اور تَعلیمی کام کَرتا ہے ۔ |
1142. | Marital | adj. شوہری۔خاوند کا۔ (متعلق بہ شوہر۔ ازدواجی۔ شادی کے متعلق) Adjective ازدواجی ۔ شادی کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ زَن و شوہری ۔ |
1143. | Maritally | Adverb ازدواجی طَور پَر ۔ شادی کی بِنا پَر ۔ |
1144. | Maritime | adj. 1. سمندر کے کنارے پر واقع۔ لب دریا۔ سمندر تیر 2. بحری Adjective بحری ۔ ساحِلِ سَمُندر کا ۔ سَمُندری ساحِل کے ساتھ والا ۔ سَمُندر کے قَریب رہنے والا ۔ سَمُندر کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ |
1145. | Marjoram | نازبو۔ مرزن جوش Noun ناز بُو ۔ مَروا ۔ مَرزَن جوش ۔ مَرزنگوش ۔ پودینے کے دو دائمی پودوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1146. | Marjorams | نازبو۔ مرزن جوش Noun ناز بُو ۔ مَروا ۔ مَرزَن جوش ۔ مَرزنگوش ۔ پودینے کے دو دائمی پودوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1147. | Mark | n. 1. نقش۔ نشان۔ سراغ۔ کھوج۔ داغ۔ چنھ۔ (علامت۔ نشانی) 2. سند۔ دلیل۔ وجہ۔ ثبوت۔ علامت 3. امتیاز۔ رتبہ۔ عزت۔ آبرو۔ وقر 4. نشانی۔ چنھ۔ علامت۔ لکیر۔ دستخط 5. نشانہ۔ ہدف۔ (مدعا۔ مقصود) 6. تمغا۔ نشان۔ پٹا۔ (مارکہ) 7. 8. ایک سکہ v. a. 1. نشان کرنا۔ علامت کرنا۔ داغنا۔ نقش کرنا۔ گودنا۔ اعراب دینا۔ پہچان کرنا۔ چنھ لگانا 2. خیال، دھیان، غور، لحاظ یا نظر کرنا Noun نَظَر آنے والا نِشان ۔ نَظَر آنے والا نَقش ، جَیسے زَخَم ،داغ یا جِلد کے چھِل جانے کا نِشان ۔ علامَت یا حَرف جو کامیابی کا دَرجَہ ظاہِر کَرے ۔ |
1148. | Mark down | قیمَت کَم کَرنا ۔ |
1149. | Mark time | آگے بَڑھے بَغَیر پاوں کو حَرکت دینا ۔ عمَل یا تَرَقّی کو وَقتی طَور پَر روک دینا ۔ موقع کا مُنتَظِر رہنا ۔ |
1150. | Mark up | قیمَت بَڑھانا ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.