English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Manuscriptsadj.
قلمی۔ دستی۔ ہاتھ کی لکھی ہوئی
n.
قلمی کتاب۔ ہاتھ کا لکھا ہوا کاغذ۔ (مسودہ۔ مخطوطہ۔ قلمی نسخہ)
Noun
مَخطُوطَہ ۔ مُسَودَہ ۔ قَلمی نُسخَہ دَستاویز ۔ ہاتھ کا لِکھا ہُوا کاغَذ ۔
1002.Manward, manwardsAdverb
آدمی کی طرف ۔
1003.ManwiseAdverb
اِنسانوں کی فِطرَت کے مُطابَق ۔ اِنسانوں کے اطوار کے مُطابَق ۔
1004.ManxAdjective
مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔
1005.Manx catNoun
مان بِلّی ۔ پالتُو بِلی جو جَزیرہ مان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔
1006.ManxmanNoun
جَزیرہ مان کا باشِندہ ۔
1007.Manyadj.
بہت۔ بہتیرے۔ ڈھیر سارے۔ اکثر۔ بسیار۔ (متعدد)
n.
بہت آدمی۔ جمعیت۔ جماعت کثیر۔ جم غفیر۔ (بڑی تعداد)
Adjective
بُہَت ۔ مُتعدَد ۔ بَڑی تَعداد ۔ کَثیر تَعداد ۔ کئی ۔ اکثَر ۔
1008.Many pliesNoun
{حیوانیات} مَعدہ سِوَم ۔ اُمُ التَلافیف ۔
1009.Many-sidedAdjective
کئی اطراف والا ۔ کَثیرُالجہت ۔ ہَمَہ گیر ۔ بُہَت سی صَلاحیتوں کا مالک ۔
1010.Many-sidednessNoun
کَثیرُالجہتی ۔ تَنَوُّع ۔ ہَمَہ گیری ۔
1011.ManzanitaNoun
مینزنیتا ۔ ایک جھاڑی جو مَغرَبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِن جھاڑیوں کے بیر یا پھَل ۔
1012.MaolsmNoun
ماومَت ۔ چینی کمیونِسٹ رہنُما ماوزے تَنگ کا سیاسی نَظریہ ، جو مارکسی لیننی نَظریے سے ماخُوذ ہے ۔
1013.Mapn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
1014.Maplen.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
1015.Maple leafNoun
مَیپَل کا باریک نوکدار پَتّا ۔ کینیڈا کا قومی و اِمتیازی نِشان ، سَفید پَسِ مَنظَر میں بَنا ہُوا سُرخ پَتّا ۔
1016.Maple sugarNoun
مَیپَل شَکَّر ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کے شَکرین مَیپَل سے حاصِل کَردَہ شَکَّر ۔ جو موسَمِ بَہار کی اِبتدا میں حاصِل کی جاتی ہے ۔
1017.Maple syrupNoun
مَیپَل شیرہ ۔ مَیپَل شَکَّر سے تَیّار کیا ہوا شَربَت ۔ مَصنُوعی شَربَت یا شیرہ جو اصلی مَیپَل شیرے سے مُشابَہ ہو ۔
1018.Mapletreen.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
1019.Mappedn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
n.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
1020.MapperNoun
نَقشَہ نَویس ۔ نَقشَہ بَنانے والا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کَرنے والا ۔
1021.Mapperyn.
ملک اور زمین کی نقشہ کشی
1022.Mappingn.
ملک کا نقشہ۔ نقشہٴ زمین۔ نقشہ۔ بھوگول چترام
v. a.
نقشہ بنانا یا کھینچنا
Noun
نَقشَہ ۔ خاکہ ۔ پُوری زَمین کا نَقشَہ ۔ زَمین کے کِسی حِصّے کا نَقشَہ ۔
n.
ایک درخت جس سے چینی بنتی ہے
Noun
میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
1023.Mapsn.

1024.MaquetteNoun
{فَنِ تَعمیر} مُجوَزّہ ڈیزائن کا چھوٹا سَہ جہتی پیمائشی نَمُونَہ ۔
1025.MaquiNoun
ماکِس ۔ چائل کی آرائشی جھاڑی ۔ طِبّی شَراب جو اِس جھاڑی کے پھَلوں سے بَنائی جاتی ہے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.