English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.UnicellularityNoun
یَک خُلویت ۔ یَک خُلیَہ ہونے کی حالَت ۔
1127.Unicornn.
1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا
2. ایک قسم کا کیڑا
3. ایک قسم کا بڑا پرندہ
Noun
داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔
1128.Unicornousadj.
ایک سینگا
1129.Unicornsn.
1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا
2. ایک قسم کا کیڑا
3. ایک قسم کا بڑا پرندہ
Noun
داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔
1130.UnicycleNoun
مونو سائیکَل ۔ یَک پَہیہ گاڑی ۔ پَیڈلوں سے چَلانے والی گاڑی ۔ بازی گَر رَسّی پر چَلانے کے لیے اِستعمال کَرتے ہیں ۔
1131.UnicyclistNoun
مونو سائیکَل سَوار ۔ ایک پَہیے کا سائیکَل چَلانے والا ۔
1132.Unidentifiedadj.
غیر شناخت کردہ۔ بے شناخت۔ جس کی شناخت نہ کی گئی ہو
Adjective
بے شَناخت ۔ غَیر شَناخت شُدَہ ۔ جِس کی شَناخت نہ کی گئی ہو ۔
1133.UnidirectionalAdjective
جِس کی ایک جہت ہو ۔ جو ایک ہی جہت میں حَرکَت کَرے ۔
1134.UnifactorNoun
ایک جنین کا ۔ اکائی کِردار کی مُنتَقِلی کا عمَل ۔ جُزو اکائی ۔
1135.UnifiableAdjective
جِسے مُتحِد کیا جا سَکے ۔ جِسے اکٹھا کیا جا سَکے ۔
1136.Unificationn.
مل کر ایک ہو جانا۔ اتحاد۔ وحدت
Noun
اِتّحاد ۔ وَحدَت ۔ مُتحِد کرنے کا عمَل ۔ مُتحد ہونے کی حالَت ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔
1137.Unificationsn.
مل کر ایک ہو جانا۔ اتحاد۔ وحدت
Noun
اِتّحاد ۔ وَحدَت ۔ مُتحِد کرنے کا عمَل ۔ مُتحد ہونے کی حالَت ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔
1138.Unified field theoryNoun
{طِبیعیات} مُتحِدہ مَساوات سے ظاہِر کیا جانے والا نَظریہ ۔ ایک کوشِش جو آئن سٹائن نے بَرقناطیسی نَظریے ، نَظریہ اضافیت اور نَظریہ کشِش ثَقَل کو مُتحِد کرنے کے لیے کی ۔
1139.UnifierNoun
اِتحاد پَیدا کَرنے والا ۔ ایک کَرنے والا ۔ یَکساں کَرنے والا ۔
1140.UnifilarAdjective
یَک ریشَہ ۔ جِس کا ایک تاگا ہو ۔ جِس کا ایک ریشَہ ہو ۔
1141.Unifloroasadj.
ایک پھولا
1142.Unifoliateadj.
ایک پتیا
1143.UnifoliolateAdjective
یَک پَتّیا ۔ ایسے پَتّے رکھنے والا {درخت} ۔ ساخت میں مُرَکَّب اِس کے باوجُود ایک پَتّی والا جَیسے مالٹے کے پودے کا پَتّا ۔
1144.Uniformadj.
1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار
2. برابر۔ یک رنگ
n.
وردی۔ بانا۔ یونیفارم
Adjective
ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔
Noun
حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔
1145.UniformedAdjective
یَکساں ۔ ایک سا ۔ وَردی پہنے ہُوۓ ۔
adj.
1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار
2. برابر۔ یک رنگ
n.
وردی۔ بانا۔ یونیفارم
Adjective
ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔
Noun
حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔
1146.Uniformeradj.
1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار
2. برابر۔ یک رنگ
n.
وردی۔ بانا۔ یونیفارم
Adjective
ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔
Noun
حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔
1147.Uniformestadj.
1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار
2. برابر۔ یک رنگ
n.
وردی۔ بانا۔ یونیفارم
Adjective
ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔
Noun
حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔
1148.Uniformingadj.
1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار
2. برابر۔ یک رنگ
n.
وردی۔ بانا۔ یونیفارم
Adjective
ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔
Noun
حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔
1149.UniformitarianNoun, Adjective
مُعتَقِد تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلِ عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ نَظریہ تَسَلسَل عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ عمَل پَذیر قُدرتی عمَل جِس سے زَمین کی تاریخ میں بعض ارضیاتی تَبدیلیاں ظَہُور میں آئیں ۔
1150.UniformitarianismNoun
نَظریہ تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلیت ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.