English to Urdu Translation
unicorn found in 3 words. | ||
1. | Unicorn | n. 1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا 2. ایک قسم کا کیڑا 3. ایک قسم کا بڑا پرندہ Noun داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔ |
2. | Unicornous | adj. ایک سینگا |
3. | Unicorns | n. 1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا 2. ایک قسم کا کیڑا 3. ایک قسم کا بڑا پرندہ Noun داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔ |
unicorn found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.