English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.Telephonistn.
تلفون کار۔ تلفونچی
1152.TelephonitisNoun
ٹیلی فون کا اکتا دینے والا استعمال ۔ فون روگ ۔
1153.Telephonographn.
تار برقی آواز نگار
1154.TelephonyNoun
آواز رسانی ۔ ٹیلی فون اور ٹیلی فون کا نظام ۔ ٹیلی فون سے بات کرنے یا عمل کرنے کا طریقہ ۔
1155.TelephotoAdjective
دور عکسی ۔ ٹیلی فوٹو گرافی سے متعلق ۔ جن سے دور افتادہ چیزیں بڑے عکسوں میں نظر آئیں ۔
1156.TelephotographNoun
دوری تصویر ۔ دور عکسی فوٹو ۔ دور شبیہہ ۔ دور بینی فوٹو ۔
1157.TelephotographyNoun
ٹیلی فوٹو گرافی ۔ دُور عکاسی ۔ تصویر رسانی ۔
1158.TeleplayNoun
ٹیلی ڈرامہ ۔ ڈرامہ یا کہانی ۔ جو ٹیلی ویژن سے نشر کرنے کے لیے لکھی جائے ۔
1159.Teleprintern.
دور نویس۔ تار چھاپہ۔ تار برقی ٹائپ مشین
Noun
ٹیلی پرنٹر ۔ دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ تار برقی ٹائپ مشین ۔
1160.Teleprintersn.
دور نویس۔ تار چھاپہ۔ تار برقی ٹائپ مشین
Noun
ٹیلی پرنٹر ۔ دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ تار برقی ٹائپ مشین ۔
1161.TeleprocessingNoun
ٹیلی معلومات بندی ۔ ریڈیو یا تار برقی ۔ جیسے ذرائع ابلاغ کے توسط سے معلومات جمع کرنے کی صورت ۔
1162.TeleprompterNoun
ٹیلی ویژن پر ایکٹروں یا مقرروں کی زبان سے ادا ہونے والی عبارت کے متن کو برقیاتی طریقے سے بڑا کرنے والا آلہ ۔
1163.TeleradiumNoun
رَیڈیَم بیم ۔ رَیڈیَم جِس کی تابکاری کِسی بَیرُونی مَنبَع سے جِسَم میں داخَل ہوتی ہے
1164.TeleranNoun
ٹیلی ران ۔ راڈار نمائی ۔ ہوائی جہاز کو زمین پر اتارنے کا نظام ۔ جس میں راڈار اور تیلی ویژن دونوں برابر کام کرتے ہیں ۔
1165.Telescopen.
دور بین۔ دور درشک
Noun
دور بین ۔ بصری آلہ جو دور کی چیزوں کو قریب اور نمایاں کر کے دکھاتا ہے ۔
1166.Telescopedn.
دور بین۔ دور درشک
Noun
دور بین ۔ بصری آلہ جو دور کی چیزوں کو قریب اور نمایاں کر کے دکھاتا ہے ۔
adj.
دور بین کا
1167.Telescopesn.
دور بین۔ دور درشک
Noun
دور بین ۔ بصری آلہ جو دور کی چیزوں کو قریب اور نمایاں کر کے دکھاتا ہے ۔
adj.
دور بین کا
1168.Telescopicadj.
دور بین کا
1169.Telescopic , telescopicalAdjective
دور بینی ۔ دور بین کا ۔ اس سے متعلق یا اس کی ساخت کا ۔ جو صرف دور بین سے نظر آئے ۔ جیسے چاند کا منظر ۔
1170.Telescopicaladj.
دور بین کا
1171.TelescopicallyAdverb
بذریعہ دور بین ۔ درحرکی طور پر ۔
1172.Telescopingn.
دور بین۔ دور درشک
Noun
دور بین ۔ بصری آلہ جو دور کی چیزوں کو قریب اور نمایاں کر کے دکھاتا ہے ۔
adj.
دور بین کا
1173.Telesemen.
اشاریہٴ برقی۔ ٹیلی سیم
1174.Telespectroscopen.
دور طیف بین
1175.Telestereoscopen.
دور مجسم بین
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.