English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Telegenic , videogenicAdjective
ٹیلی ویژن ۔ ٹیلی ویژن کے لیے موزوں ۔ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے قابل ہو ۔
1102.TelegenicallyAdverb
ٹیلی ویژن پر چلنے کے قابل ہوتے ہوئے ۔
1103.TelegonicAdjective
اشراقی تولیدی ۔ دُور وارداتی ۔
1104.TelegonyNoun
تلفونی ۔ اشراقی تولید ۔ پہلے نر کے مفروضہ اثرات جو مادہ نروں سے پیدا ہونے والی نسل پر مرتب کرے ۔
1105.Telegramn.
تار کی خبر۔ تار
Noun
تار برقی ۔ برقی تار کے ذریعے خبر رسانی ۔ تلغرافی پیغام یا مراسلہ ۔ ٹیلی گرام ۔
1106.Telegrammedn.
تار کی خبر۔ تار
Noun
تار برقی ۔ برقی تار کے ذریعے خبر رسانی ۔ تلغرافی پیغام یا مراسلہ ۔ ٹیلی گرام ۔
1107.Telegrammingn.
تار کی خبر۔ تار
Noun
تار برقی ۔ برقی تار کے ذریعے خبر رسانی ۔ تلغرافی پیغام یا مراسلہ ۔ ٹیلی گرام ۔
1108.Telegramsn.
تار کی خبر۔ تار
Noun
تار برقی ۔ برقی تار کے ذریعے خبر رسانی ۔ تلغرافی پیغام یا مراسلہ ۔ ٹیلی گرام ۔
1109.Telegraphn.
دور خبر پہنچانے کا آلہ۔ دور لیکھ ینتر
v. a.
تار کے ذریعے خبر بھیجنا۔ تار دینا
Noun
تلغراف ۔ تار نویسی ۔ آلہ تار برقی ۔ تار کی ترسیل کا نظام ۔
1110.Telegraphedn.
دور خبر پہنچانے کا آلہ۔ دور لیکھ ینتر
v. a.
تار کے ذریعے خبر بھیجنا۔ تار دینا
Noun
تلغراف ۔ تار نویسی ۔ آلہ تار برقی ۔ تار کی ترسیل کا نظام ۔
1111.Telegrapher , telegraphistNoun
ٹیلی گرام یا تار بھیجنے والا ۔ تار برقی کا ماہر ۔ تار بابو ۔
1112.Telegraphicadj.
تار برقی سے منسوب۔ تار کا۔ تلغرافی
Adjective
تلغرافی ۔ تار برقی سے متعلق ۔ ٹیلی گراف سے بنایا ہوا ۔ تار برقیا ۔ تار کا ۔
1113.TelegraphicallyAdverb
تار کے ذریعے ۔ تار کی زبان میں بے حد مختصر طور پر ۔
1114.Telegraphiesn.
دور خبر پہنچانے کا علم۔ تار برقی۔ لاسلکی۔ تلغرافی
Noun
تلگرافی ۔ علم تار برقی ۔ تلغرافی ۔ تار کی زبان بنانے اور ان کی ترسیل کا فن یا مہارت ۔
1115.Telegraphingn.
دور خبر پہنچانے کا آلہ۔ دور لیکھ ینتر
v. a.
تار کے ذریعے خبر بھیجنا۔ تار دینا
Noun
تلغراف ۔ تار نویسی ۔ آلہ تار برقی ۔ تار کی ترسیل کا نظام ۔
1116.TelegraphoneNoun
دور آواز رساں تار برقی آواز رساں ۔ مقناطیسی صدا بند آلہ ۔
1117.Telegraphsn.
دور خبر پہنچانے کا آلہ۔ دور لیکھ ینتر
v. a.
تار کے ذریعے خبر بھیجنا۔ تار دینا
Noun
تلغراف ۔ تار نویسی ۔ آلہ تار برقی ۔ تار کی ترسیل کا نظام ۔
1118.Telegraphyn.
دور خبر پہنچانے کا علم۔ تار برقی۔ لاسلکی۔ تلغرافی
Noun
تلگرافی ۔ علم تار برقی ۔ تلغرافی ۔ تار کی زبان بنانے اور ان کی ترسیل کا فن یا مہارت ۔
1119.Telegrapn plantNoun
تار برقی پودا ۔ جمرا ۔ ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں پیغام رسانی کا گمان ہوتا ہے ۔
1120.TelekinesisNoun
حرکت بعید ۔ دور حرکت ۔ کسی مادی واسطے کے بغیر دور کی شے میں حرکت پیدا ہونے کی کیفیت ۔
1121.TelekineticAdjective
دُور حرکتی ۔ جس میں دور کی حرکت پیدا ہونے کی استعداد ہو ۔
1122.TelemarkNoun
ٹلمار کہ ۔ برف پر پھسلنے کے کھیل میں مڑّنے کا ایسا طریقہ جس میں باہر کی اسکی ۔ دوسری سے بہت آگے رکھی ہوتی ہے ۔
1123.TelemeterNoun
لاسلکی بعد پیما ۔ دُور پیما ۔ ٹیلی میٹر ۔ وہ آلہ جس سے زاویوں کے ناپ سے فاصلے شمار کیے جائیں ۔
1124.TelemeteringNoun
علم دور پیمائی ۔ ٹیلی میٹروں کا سائنسی علم اور اس کا استعمال ۔
1125.TelemetricAdjective
دور پیمایانہ ۔ ٹیلی میٹری ۔ جس میں ٹیلی میٹر سے کام لیا جائے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.