English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next
1151.Vicar-generalNoun
بَشپ کا سرکاری معاون عموماً انیگلیکن کلیسا کا ایک عام پادری ۔
1152.Vicaragen.
محلے کے پادری کا مقام
Noun
وکار کی حیثیت ۔ فرائض ۔ جاگیر ۔ وکار کا گھر ۔ نائب کا گھر ۔
1153.Vicaragesn.
محلے کے پادری کا مقام
Noun
وکار کی حیثیت ۔ فرائض ۔ جاگیر ۔ وکار کا گھر ۔ نائب کا گھر ۔
1154.Vicarialadj.
محلے کے پادری کے متعلق
Adjective
وکار کی خِدمت سے مُتعلِّق ۔ وکاری ۔
1155.Vicariaten.
محلے کے پادری کا اختیار رکھنے والا
adj.
قائم مقام۔ نائب
Noun
وکار کا عہدہ ۔ وکار کے زیر نِگرانی کوئی ضِلع ۔
1156.VicariosisNoun
عِوضی ۔ ایک عُضو کے فعل کی جَگَہ دُوسرے کا تَبادلَہ
1157.Vicariousadj.
مفوضہ۔ نیابتی
Adjective
وکاری ۔ نیاہتی ۔ دُوسرے کے بدل میں ۔ دُوسرے کا دیا ہوا ۔
n.
محلے کے پادری کا اختیار رکھنے والا
adj.
قائم مقام۔ نائب
Noun
وکار کا عہدہ ۔ وکار کے زیر نِگرانی کوئی ضِلع ۔
1158.Vicariouslyadv.
بطور قائم مقامی کے
Adverb
نیاہتاً ۔ دُوسرے کی طرف سے ۔ نُمائندے کے طور پر ۔
1159.VicariousnessNoun
قائم مُقامی ۔ نیاہت ۔ نُمائندگی ۔
1160.Vicarsn.
قائم مقام پادری۔ محلے کا پادری
Noun
ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جِسے بہت تھوڑی تنخواہ مِلتی ہے ۔
1161.Vicarshipn.
پادری کا ایک عہدہ
Noun
نائب کا عہدہ ۔ فرائض منصبی ۔ وکاربت ۔
1162.Vicen.
1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی
2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی
3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ
4. زنبور۔ آہنی شکنجہ
قائم مقام۔ بجائے۔ نائب
Preposition
کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔
Noun
بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔
1163.Vice chancellorNoun
وائس چانسلر ۔ رئیس جامعہ ۔ امیر جامعہ ۔ چانسلر کا نائب ۔
1164.Vice consulNoun
نائب قونصل ۔ نائب مشیر ۔ ماتحت درجے پر کام کرنے والا شخص جو مشیر کے قائم مُقام کے طور پر کام کرتا ہو ۔
1165.Vice squadNoun
بَدی روک دَستہ ۔ پولیس کا ایک شُعبہ جِسے عوام کی اِخلاقیات سے مُتعلِّق قوانین نافذ کرنے کا کام سپرد ہوتا ہے ۔
1166.Vice versaAdverb
اور اِس کے برعکس ۔ پلٹ کر ۔ معکُوس طور پر ۔ بِالعکس ۔
1167.Vice-admiralNoun
نائب امیر البحر ۔
1168.Vice-admiraltyNoun
نیابت امیر البحر ۔ نائب امیر البحر کا عہدہ ۔
1169.Vice-chancellorshipNoun
وائس چانسلری ۔ امارت جامعہ ۔ وائس چانسلر کا عہدہ ۔
1170.Vice-consularAdjective
نائب قونصل کا ۔ نائب مشیر کا ۔
1171.Vice-consulateNoun
نائب قونصل خانہ ۔ نائب مشیر کا دفتر ۔ گھر ۔
1172.Vice-consulshipNoun
نائب قونصل کا عہدہ ۔
1173.Vice-presidencyNoun
نائب صدارت ۔ نائب میری مجلِس ۔ نائب صدر کا عہدہ ۔
1174.Vice-presidentNoun
نائب صدر ۔ نائب میر مجلِس ۔ صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہدے دار جو صدر کی غیر حاضری کی حالت میں اِس کے فرائض اَنجام دیتا ہے ۔
1175.Vice-presidentialAdjective
نائب صدری ۔ نائب میر مَجلِس سے مُتعلِّق ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    42    43    44    45    46    47    48    49    50    51    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.