English to Urdu Translation
vice found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Vice | n. 1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی 2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی 3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ 4. زنبور۔ آہنی شکنجہ قائم مقام۔ بجائے۔ نائب Preposition کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔ Noun بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔ |
2. | Vice chancellor | Noun وائس چانسلر ۔ رئیس جامعہ ۔ امیر جامعہ ۔ چانسلر کا نائب ۔ |
3. | Vice consul | Noun نائب قونصل ۔ نائب مشیر ۔ ماتحت درجے پر کام کرنے والا شخص جو مشیر کے قائم مُقام کے طور پر کام کرتا ہو ۔ |
4. | Vice squad | Noun بَدی روک دَستہ ۔ پولیس کا ایک شُعبہ جِسے عوام کی اِخلاقیات سے مُتعلِّق قوانین نافذ کرنے کا کام سپرد ہوتا ہے ۔ |
5. | Vice versa | Adverb اور اِس کے برعکس ۔ پلٹ کر ۔ معکُوس طور پر ۔ بِالعکس ۔ |
6. | Vice-admiral | Noun نائب امیر البحر ۔ |
7. | Vice-admiralty | Noun نیابت امیر البحر ۔ نائب امیر البحر کا عہدہ ۔ |
8. | Vice-chancellorship | Noun وائس چانسلری ۔ امارت جامعہ ۔ وائس چانسلر کا عہدہ ۔ |
9. | Vice-consular | Adjective نائب قونصل کا ۔ نائب مشیر کا ۔ |
10. | Vice-consulate | Noun نائب قونصل خانہ ۔ نائب مشیر کا دفتر ۔ گھر ۔ |
11. | Vice-consulship | Noun نائب قونصل کا عہدہ ۔ |
12. | Vice-presidency | Noun نائب صدارت ۔ نائب میری مجلِس ۔ نائب صدر کا عہدہ ۔ |
13. | Vice-president | Noun نائب صدر ۔ نائب میر مجلِس ۔ صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہدے دار جو صدر کی غیر حاضری کی حالت میں اِس کے فرائض اَنجام دیتا ہے ۔ |
14. | Vice-presidential | Adjective نائب صدری ۔ نائب میر مَجلِس سے مُتعلِّق ۔ |
15. | Vice-regent | Noun نائب ولی شاہ ۔ وہ شخص جِسے کِسی قائم مَقام کے نائب کی حیثیت سے کام کرنے پر مُتعین کیا جاۓ ۔ |
16. | Viceadmiral | n. نائب امیر البحر |
17. | Viceadmiralty | n. نائب امیر البحر کا عہدہ |
18. | Vicechancellor | n. انگلستان کی سب سے بڑی عدالت یا مدرسہ کا نائب حاکم۔ نائب امیر جامعہ۔ وائس چانسلر |
19. | Viced | n. 1. عیب۔ نقص۔ خامی۔ کھوٹ۔ بٹا۔ کچائی 2. خباثت۔ خرابی۔ زبونی۔ شرارت۔ بدکاری۔ اپرادھ۔ شر۔ بدی۔ برائی 3. ناٹک میں ایک روپ۔ مسخرہ 4. زنبور۔ آہنی شکنجہ قائم مقام۔ بجائے۔ نائب Preposition کی جگہ پر ۔ بجاۓ ۔ بعد میں ۔ Noun بدی ۔ کوئی مخصوص غیر اِخلاقی عادت ۔ کوئی بے تکاذ اتی عیب ۔ |
20. | Vicegerency | n. سفارت۔ نیابت Noun سِفارت ۔ نیابت ۔ نائب وکیل کا عہدہ ۔ وہ عِلاقہ جِس پر نائب حُکمرانی کرتا ہے ۔ |
21. | Vicegerent | n. قائم مقام۔ نائب مختار Noun نائب مُختار ۔ قائم مَقام ۔ وہ عہدے دار جو دُوسرے کے اِختیارات استعمال کرنے پر مُتعین ہوتا ہے ۔ |
22. | Vicegerents | n. قائم مقام۔ نائب مختار Noun نائب مُختار ۔ قائم مَقام ۔ وہ عہدے دار جو دُوسرے کے اِختیارات استعمال کرنے پر مُتعین ہوتا ہے ۔ |
23. | Vicennial | Adjective بیس سال تک جاری رہنے والا ۔ ہر بیس سال میں ایک بار واقع ہونے والا ۔ بیس سالہ ۔ |
24. | Vicepresident | n. نائب میر مجلس۔نائب صدر |
25. | Viceragal | Adjective وائس راۓ سے مُتعلِّق ۔ نائب شاہ کا ۔ نائب السلطنَت کا ۔ |
vice found in 34 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.