English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
1176. | Feudalisms | n. جاگیر داری بعوض کار فوج۔ خدمت کا ایک دستور۔ جاگیریت۔ جاگیردارانہ نظام Noun جاگِير داری ۔ تعَلُّقَہ داری ۔عہدِ وُسطٰی کا جاگِيرداری نِظام ۔ |
1177. | Feudalist | n. جاگیریت کا حامی Noun جاگِير داری نِظام کا حامی ۔ |
1178. | Feudalistic | Adjective جاگِيردارانَہ ۔ مَنصَب دارانَہ ۔ |
1179. | Feudality | Noun جاگِيرداری ۔ جاگِيردار ہونے کی حالَت ۔ جاگِيردارِيَت ۔ |
1180. | Feudalization | n. جاگیریت کو رائج کرنا Noun جاگِيرداری کا قَيام ۔ جاگِيرداری کا عَمَل ۔ |
1181. | Feudalize | Verb جاگِيری حَقِيّت ميں کمی کرنا ۔ جاگِيرداری نِظام کے مُطابَق رَکھنا ۔ |
1182. | Feudatory | n. جاگیردار جس کو بشرط خدمت جنگی جاگیر دی گئی ہو۔ جاگیری Adjective جاگِيری ۔ کِسی اور رياسَت کی حاکمِيَت ميں ۔ جاگِيردارانَہ وفاداری کا پابَند ۔ کِسی جاگِيردار کا نمَک خَوار ۔ |
1183. | Feuded | n. 1. فریق۔ دھڑا 2. فساد۔ خانہ جنگی۔ لڑائی۔ ہنگامہ۔ عداوت۔ جانی دشمنی 3. جاگیر Noun خاندانی رَقابَت ۔ قبائلی دُشمَنی ۔ لڑائی ۔ جھَگڑا ۔ فَساد ۔ |
1184. | Feudejoie | n. توپوں کا فیر جس سے خوشی کی علامت ظاہر ہو۔ شلک۔ سلامی |
1185. | Feuding | n. 1. فریق۔ دھڑا 2. فساد۔ خانہ جنگی۔ لڑائی۔ ہنگامہ۔ عداوت۔ جانی دشمنی 3. جاگیر Noun خاندانی رَقابَت ۔ قبائلی دُشمَنی ۔ لڑائی ۔ جھَگڑا ۔ فَساد ۔ |
1186. | Feudist | Noun قانُون دانِ جاگِير داری ۔ |
1187. | Feuds | n. 1. فریق۔ دھڑا 2. فساد۔ خانہ جنگی۔ لڑائی۔ ہنگامہ۔ عداوت۔ جانی دشمنی 3. جاگیر Noun خاندانی رَقابَت ۔ قبائلی دُشمَنی ۔ لڑائی ۔ جھَگڑا ۔ فَساد ۔ |
1188. | Feuilleton | Noun ہَلکے پھُلکے ادَب ۔ قِسط وار اَفسانوں کا شائع کرنے والا ۔ مَيگزين ۔ اَيسے جَرِيدے ميں شائع شُدہ کوئی تحرِير ۔ |
1189. | Feuilletonist | Noun ہَلکا پھُلکا ادَب تَخلِيق کرنے والا ۔ اِس قَبِيل کا اديب ۔ |
1190. | Fever | n. 1. تپ جوئر۔ جھر جھری۔ حرارت۔ بخار۔ لرزہ 2. جوش۔ ابال۔ پھریری فيور ، بخار ۔ Noun بُخار ۔ جِسَم کا نارمَل دَجہ حَرارَت سے زیادہ ہو جانا ۔ Noun حُمّی ۔ بُخار ۔ تپ ۔ ایسی کیفیت جِس میں جِسم کا ٹمپریچر نارمل سے بڑھ جاۓ ۔ Noun حَرارَت ۔ بُخار ۔ تَپ ۔ |
1191. | Fever blister, fever sore | Noun تبخالَہ ۔ زُکام يا بُخار سے مُنہ کے اِرد گِرد نِکل آنے والے چھالے ۔ تَپ پھُوٹ ۔ |
1192. | Fevered | n. 1. تپ جوئر۔ جھر جھری۔ حرارت۔ بخار۔ لرزہ 2. جوش۔ ابال۔ پھریری فيور ، بخار ۔ Noun بُخار ۔ جِسَم کا نارمَل دَجہ حَرارَت سے زیادہ ہو جانا ۔ Noun حُمّی ۔ بُخار ۔ تپ ۔ ایسی کیفیت جِس میں جِسم کا ٹمپریچر نارمل سے بڑھ جاۓ ۔ Noun حَرارَت ۔ بُخار ۔ تَپ ۔ |
1193. | Feverfew | Noun عاقَر قَرحا ۔ يَورَپ کا ايک سَدا بہَار پَودا ۔ بُخار کی دَوائی کے لِيے مُفِيد پَودا ۔ |
1194. | Fevering | n. 1. تپ جوئر۔ جھر جھری۔ حرارت۔ بخار۔ لرزہ 2. جوش۔ ابال۔ پھریری فيور ، بخار ۔ Noun بُخار ۔ جِسَم کا نارمَل دَجہ حَرارَت سے زیادہ ہو جانا ۔ Noun حُمّی ۔ بُخار ۔ تپ ۔ ایسی کیفیت جِس میں جِسم کا ٹمپریچر نارمل سے بڑھ جاۓ ۔ Noun حَرارَت ۔ بُخار ۔ تَپ ۔ |
1195. | Feverish | adj. 1. بخار کا سا 2. تتا۔ گرم۔ سوزان 3. چنچل۔ ناپائیدار۔ بے ثبات۔ چلائے مان۔ متلون Adjective بُخار زَدہ ۔ قَدرے حرارَت کی زَد ميں آيا ہُوا ۔ بُخار سے مُتعَلِّق ۔ |
1196. | Feverishness | n. جلن۔ گرمی۔ سوزش۔ بخار کی سی حالت |
1197. | Feverishnesses | n. جلن۔ گرمی۔ سوزش۔ بخار کی سی حالت |
1198. | Feverous | Adjective ديکِھيے ۔ فيورِش ۔ |
1199. | Fevers | n. 1. تپ جوئر۔ جھر جھری۔ حرارت۔ بخار۔ لرزہ 2. جوش۔ ابال۔ پھریری فيور ، بخار ۔ Noun بُخار ۔ جِسَم کا نارمَل دَجہ حَرارَت سے زیادہ ہو جانا ۔ Noun حُمّی ۔ بُخار ۔ تپ ۔ ایسی کیفیت جِس میں جِسم کا ٹمپریچر نارمل سے بڑھ جاۓ ۔ Noun حَرارَت ۔ بُخار ۔ تَپ ۔ |
1200. | Feverwort, horsegentian | Noun ايک قَے آوَر اور جُلاب آوَر بُوٹی ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.