English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next
1076.Ferrulesn.
شام۔ چھلا
Noun
دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔
Noun
شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔
1077.Ferrulingn.
شام۔ چھلا
Noun
دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔
Noun
شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔
1078.Ferryv. a.
ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا
n.
گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ
Verb
کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔
1079.Ferryboatn.
اتارے یا گزارے کی ناؤ
1080.Ferryboatsn.
اتارے یا گزارے کی ناؤ
1081.Ferryingv. a.
ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا
n.
گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ
Verb
کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔
1082.Ferrymann.
گھٹوال۔ مانجھی۔ بلی مار۔ کھویا
1083.Ferrymenn.
گھٹوال۔ مانجھی۔ بلی مار۔ کھویا
1084.Fertileadj.
1. زرریز۔ زرخیز۔ سیراب۔ سیر حاصل۔ پیٹ بھری
2. پھل دایک۔ بار آور۔ بارور
Adjective
زَرخيز ۔ فراوانی سے فَصليں اُگانے والی ۔ فَصليں اُگانے کے قابِل ۔بار آوَر ۔ اولاد پَيدا کرنے کے لائق ۔ تَخلِيقی ۔
1085.Fertilenessn.
زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی
Noun
زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔
1086.Fertileradj.
1. زرریز۔ زرخیز۔ سیراب۔ سیر حاصل۔ پیٹ بھری
2. پھل دایک۔ بار آور۔ بارور
Adjective
زَرخيز ۔ فراوانی سے فَصليں اُگانے والی ۔ فَصليں اُگانے کے قابِل ۔بار آوَر ۔ اولاد پَيدا کرنے کے لائق ۔ تَخلِيقی ۔
n.
زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی
Noun
زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔
1087.Fertilestadj.

1088.Fertilityn.
زرخیزی۔ زرریزی۔ ترو تازگی۔ سیر حاصلی۔ شادابی
Noun
زَرخيزی ۔ زَرخيز ہونے کی حالَت ۔ اولاد پَيدا کرنے کی صَلاحِيَت ۔
1089.Fertilizationn.
1. زیرخیز کرنا۔ زر ریز کرنا۔ قوت دینا۔ قابل زراعت کرنا۔ بونے جوگ کرنا۔ زمین کو طاقت ور کرنا۔ کمانا
Noun
جُفتہ سازی ۔ بار آوری ۔ تُخَم کا بَیضے سے مَلاپ ۔ عملِ ذَرخَیزی
Noun
زَرخيز کاری ۔ جُفتَہ سازی ۔ اِخصاب ۔ زَرخيز بنانے کا عمَل ۔ کھاد ڈالنے کا عمَل ۔
1090.Fertilizationsn.

1091.FertilizeVerb
باروَر کرنا ۔ نر خُلیہ کِسی مادہ خُلیے کو بارور کرتا ہے اور اِس میں نشو و نُما کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔
Verb
زَرخيز بَنانا ۔ باروَر کرنا ۔ کھاد ڈالنا ۔ زائدہ بَنانا ۔ پھَل دار بَنانا ۔
1092.Fertilizern.
زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد
Noun
کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔
1093.Fertilizersn.
زرخیز بنانے والا۔ کھاد۔ کیمیاوی کھاد
Noun
کھاد ، کیمیائی مادَّہ جو زمین کو زیادہ زرخیز بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
زَرخيز گر ۔ کھاد ۔ زَرخيز بَنانے والا ۔
n.
طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی
Noun
جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔
1094.Ferulan.
طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی
Noun
جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔
1095.Ferulev. a.
سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا
Noun
قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔
n.
طالب علموں کی ہتھیلی پر مارنے کی قمچی۔ سنٹی
Noun
جِنس ہِينگ ۔ پودوں کی ايک قِسَم ۔ تيز بُو والی گوندَل رالوں والے پودے ۔
1096.Feruledv. a.
سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا
Noun
قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔
1097.Ferulesv. a.
سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا
Noun
قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔
1098.Ferulingv. a.
سنٹی یا قمچی مارنا۔ سزا دینا
Noun
قَمچی ۔ سونٹا ۔ فُٹّا ۔ لکڑی کا چَپٹا سا ٹُکڑا ۔ بَيد ۔ چھَڑی ۔
1099.Fervenciesn.
جوش۔ دل سوزی۔ سرگرمی۔ دل دہی۔ شوق۔ حرارت
Noun
اِشتِياق ۔ گرَمجوشی ۔ سَر گرمی ۔
1100.Fervencyn.
جوش۔ دل سوزی۔ سرگرمی۔ دل دہی۔ شوق۔ حرارت
Noun
اِشتِياق ۔ گرَمجوشی ۔ سَر گرمی ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    39    40    41    42    43    44    45    46    47    48    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.