English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.Induratedسَخت ۔ مُتصلَب ۔
1177.Indurationn.
1. سختی۔ پتھراہٹ۔ کڑاپن۔ بے حسی۔ سخت دلی
2. سنگدلی۔ ناترسی
Noun
تَصلَّب ۔ سختی ۔ کڑا پَن ۔ بے حِسّی ۔ سخت دِلی ۔ سَنگ دِلی ۔
Noun
تَصلَب ۔ تَشَنُّج کا سَخَت ہونا
1178.Indurativeadj.
سخت کر دینے والا۔ بے حس کرنے والا ۔شدید کرنے والا
Adjective
تَصلَّبی ۔ سخت کُن ۔ سخت کر دینے والا ۔ بے حِس کَرنے والا ۔
1179.IndusialAdjective
غلافی ۔
1180.IndusiumNoun
رُختہ ۔ زہرہ گیر پوش ۔ بذرہ دان کا غلاف ۔ لاروے کا خول ۔
1181.Industrialadj.
محنت کے متعلق۔ صنعتی۔ صنعت و حرفت کے متعلق
Adjective
حِرفتی ۔ صنعَتی ۔ صَنعَت محنَت سے منسُوب ۔ صنَعَت سے وابَستہ ۔
1182.Industrial artsNoun
صَنعتی فنون ۔ حِرفَتی فنُون ۔ وہ نِصاب جو فَنی اسکُولُوں میں پڑھایا جاتا ہے ۔
1183.Industrial courtصنعتی عدالت ۔ صنعتی قانون کے تحت قائم عدالت
1184.Industrial diseaseNoun
صَنعتی مَرض ۔ گَرد ، دھُواں اور تابکاری سے ہونے والا مَرض
1185.Industrial Revolutionn.
صنعتی انقلاب
1186.Industrial schooln.
صنعتی مدرسہ۔ صنعتی تربیت گاہ۔ صنعتی سکول۔ انڈسٹریل سکول
Noun
صنعتی مَدرِسہ ۔ وہ مَدرِسہ جِس میں صنَعَت کی ایک یا زیادہ شاخوں کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
1187.Industrial therapyNoun
مَریض کو صِحَت یاب کَرنے کے بَعد کام کَرنے کے قابَل بَنانا
1188.Industrial unionNoun
صنعتی اِنجَن ۔ صَنعتی اِتحادیہ ۔ صَنعتی یونین ۔
1189.IndustrialismNoun
صَنعتیت ۔ صنعتی نِظام ۔ ایک اِقتَصادی نِظام جِس میں صَنعتی مُفادات غالَب ہیں ۔
1190.Industrialistn.
صنعتی کارخانے کا مالک۔ کارخانہ دار۔ صنعت کار
Noun
صَنعَت کار ۔ کارخانہ دار ۔ صنعتی کارخانے کا مالِک ۔
1191.Industrialistsn.
صنعتی کارخانے کا مالک۔ کارخانہ دار۔ صنعت کار
Noun
صَنعَت کار ۔ کارخانہ دار ۔ صنعتی کارخانے کا مالِک ۔
1192.Industrializationn.
صنعتاؤ
Noun
صَنعت کاری ۔ صَنعتی بنانے کا عمل ۔ صنعت فروغی ۔ صنعَت افروزی ۔
1193.Industrializationsn.
صنعتاؤ
Noun
صَنعت کاری ۔ صَنعتی بنانے کا عمل ۔ صنعت فروغی ۔ صنعَت افروزی ۔
1194.Industrializev. a.
صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا
Verb
صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔
1195.Industrializedv. a.
صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا
Verb
صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔
1196.Industrializesv. a.
صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا
Verb
صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔
1197.Industrializingv. a.
صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا
Verb
صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔
1198.Industriallyadv.
صنعت و حرفت کے لحاظ سے
Adverb
صنعتی طور پر ۔ صَنَعت و حِرفَت کے لحاظ سے ۔ صناعانہ ۔
1199.IndustrialnessNoun
صنعت کاری ۔ حِرفَت ۔ صناعیَت ۔
1200.Industrialsadj.
محنت کے متعلق۔ صنعتی۔ صنعت و حرفت کے متعلق
Adjective
حِرفتی ۔ صنعَتی ۔ صَنعَت محنَت سے منسُوب ۔ صنَعَت سے وابَستہ ۔
n.
صنعتی انقلاب
n.
صنعتی مدرسہ۔ صنعتی تربیت گاہ۔ صنعتی سکول۔ انڈسٹریل سکول
Noun
صنعتی مَدرِسہ ۔ وہ مَدرِسہ جِس میں صنَعَت کی ایک یا زیادہ شاخوں کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.