English to Urdu Translation
| industrial found in 20 words. | ||
| 1. | Industrial | adj. محنت کے متعلق۔ صنعتی۔ صنعت و حرفت کے متعلق Adjective حِرفتی ۔ صنعَتی ۔ صَنعَت محنَت سے منسُوب ۔ صنَعَت سے وابَستہ ۔ |
| 2. | Industrial arts | Noun صَنعتی فنون ۔ حِرفَتی فنُون ۔ وہ نِصاب جو فَنی اسکُولُوں میں پڑھایا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Industrial court | صنعتی عدالت ۔ صنعتی قانون کے تحت قائم عدالت |
| 4. | Industrial disease | Noun صَنعتی مَرض ۔ گَرد ، دھُواں اور تابکاری سے ہونے والا مَرض |
| 5. | Industrial Revolution | n. صنعتی انقلاب |
| 6. | Industrial school | n. صنعتی مدرسہ۔ صنعتی تربیت گاہ۔ صنعتی سکول۔ انڈسٹریل سکول Noun صنعتی مَدرِسہ ۔ وہ مَدرِسہ جِس میں صنَعَت کی ایک یا زیادہ شاخوں کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
| 7. | Industrial therapy | Noun مَریض کو صِحَت یاب کَرنے کے بَعد کام کَرنے کے قابَل بَنانا |
| 8. | Industrial union | Noun صنعتی اِنجَن ۔ صَنعتی اِتحادیہ ۔ صَنعتی یونین ۔ |
| 9. | Industrialism | Noun صَنعتیت ۔ صنعتی نِظام ۔ ایک اِقتَصادی نِظام جِس میں صَنعتی مُفادات غالَب ہیں ۔ |
| 10. | Industrialist | n. صنعتی کارخانے کا مالک۔ کارخانہ دار۔ صنعت کار Noun صَنعَت کار ۔ کارخانہ دار ۔ صنعتی کارخانے کا مالِک ۔ |
| 11. | Industrialists | n. صنعتی کارخانے کا مالک۔ کارخانہ دار۔ صنعت کار Noun صَنعَت کار ۔ کارخانہ دار ۔ صنعتی کارخانے کا مالِک ۔ |
| 12. | Industrialization | n. صنعتاؤ Noun صَنعت کاری ۔ صَنعتی بنانے کا عمل ۔ صنعت فروغی ۔ صنعَت افروزی ۔ |
| 13. | Industrializations | n. صنعتاؤ Noun صَنعت کاری ۔ صَنعتی بنانے کا عمل ۔ صنعت فروغی ۔ صنعَت افروزی ۔ |
| 14. | Industrialize | v. a. صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا Verb صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔ |
| 15. | Industrialized | v. a. صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا Verb صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔ |
| 16. | Industrializes | v. a. صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا Verb صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔ |
| 17. | Industrializing | v. a. صنعتی کارخانے کھولنا۔ ملک کو صنعتی بنانا Verb صَنعت کاری کرنا ۔ صنعتی بنانا ۔ بڑی صنعتیں مُنَظَّم کرنا ۔ |
| 18. | Industrially | adv. صنعت و حرفت کے لحاظ سے Adverb صنعتی طور پر ۔ صَنَعت و حِرفَت کے لحاظ سے ۔ صناعانہ ۔ |
| 19. | Industrialness | Noun صنعت کاری ۔ حِرفَت ۔ صناعیَت ۔ |
| 20. | Industrials | adj. محنت کے متعلق۔ صنعتی۔ صنعت و حرفت کے متعلق Adjective حِرفتی ۔ صنعَتی ۔ صَنعَت محنَت سے منسُوب ۔ صنَعَت سے وابَستہ ۔ n. صنعتی انقلاب n. صنعتی مدرسہ۔ صنعتی تربیت گاہ۔ صنعتی سکول۔ انڈسٹریل سکول Noun صنعتی مَدرِسہ ۔ وہ مَدرِسہ جِس میں صنَعَت کی ایک یا زیادہ شاخوں کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ |
| industrial found in 20 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.