English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.Telesthesian.
دور حسی۔ اشراق
1177.Telesthesia , telaestheslaNoun
اشراق ۔ دور حِسی ۔ حسیات کے عام دائرے سے باہر ۔ کسی محرک کو پہچان لینے کی استعداد ۔
1178.TelestheticAdjective
اشراقی ۔
1179.Telestichn.
نظم جس کے آخر حروف سے نام نکلے
1180.Telestickn.
نظم جس کے آخر حروف سے نام نکلے
1181.TeletherapyNoun
ٹیلی رَیڈیَم سے عِلَاج ۔ اب اِس میں کوبالٹ یا سیزیَم بیم شامَل کَرتے ہَیں
1182.Telethermometer , telethermoscopeNoun
دور تیش پیما ۔ کسی دور جگہ پر حرارت ناپنے کا آلہ ۔ ٹیلی تھرما میٹر ۔
1183.TelethermometryNoun
دور تیش پیمائی ۔
1184.TelethonNoun
ٹیلی مجمع ۔ ٹیلی ویژن کا طویل پروگرام ۔ جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے ۔
1185.TeletranscriptionNoun
فلم کی ریکارڈنگ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے کی جائے ۔ وڈیو ٹیپ ۔
1186.TeletypeNoun
دور چھاپا ۔ ٹیلی ٹائپ مشین ۔ تار برقی چھاپا ۔
1187.Teletype setterٹیلی ٹائپ سیٹنگ مشین ۔ ٹائپ رائٹر جیسی مشین ۔ جو فیتے میں چھید کرتی ہے ۔ مشین کو حرکت میں لے آتی ہے ۔
1188.Teletype writer , teleprinterNoun
دور نویس ۔ تار چھاپا ۔ ٹیلی پرنٹر ۔
1189.TeletypistNoun
ٹیلی ٹائپ کار ۔ ٹیلی چھاپا کار ۔ ٹیلی ٹائپسٹ ۔
1190.TeleutosporeNoun
خریقی بذرہ ۔ مکمل بذرہ ۔
1191.TeleutosporicAdjective
مکمل بذرے والا ۔
1192.TeleviewVerb
ٹیلی ویژن کے ذریعے دیکھنا ۔
1193.TeleviewerNoun
ناظر ٹیلی ویژن ۔
1194.TeleviseVerb
ٹیلی ترسیل کرنا ۔ ٹیلی ویژن کے ذریعے بھیجنا ۔ دور نمائی کرنا ۔ ٹیلی ویژن پر پروگرام نشر کرنا ۔
1195.Televisionn.
ٹیلی ویژن۔ دور نمائی
Noun
دور نمائی ۔ ٹیلی ویژن ۔ دور بصری ۔ دور درشن ۔
1196.TelevisionallyAdverb
ٹیلی ویژن کے طور پر ۔
1197.TelevisionaryAdjective
ٹیلی ویژن کی مانند ۔ بصری طریقے سے ۔
1198.Televisionsn.
ٹیلی ویژن۔ دور نمائی
Noun
دور نمائی ۔ ٹیلی ویژن ۔ دور بصری ۔ دور درشن ۔
1199.TelicAdjective
مقصدی ۔ جو غایت اور مقصد کو ظاہر کرئے ۔ جس سے مقصد پورا ہو ۔
1200.TelicallyAdverb
مقصدیت کے طور پر ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.