English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next | ||
1201. | Acetyl | Adjective (کيميا) جِس کا ايسيٹَل گرُوپ سے تَعلُق ہو ۔ |
1202. | Acetyl choline | Noun ایک کیمیائی مادہ جو اعصاب کے سِروں پر پیدا ہوتا ہے ۔ |
1203. | Acetyl-choline | Noun ايسے ٹِل کولين ۔ ايک کيمِيائی مُرَکَب جو عَصبی سَروں سے خارِج ہوتا ہے ۔ |
1204. | Acetylate | Verb ايسيٹَل گِروہ کو کِسی مُرَکَب ميں داخِل کَرنا ۔ |
1205. | Acetylcholine | Adjective رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تيز کرتا ہے ۔ |
1206. | Acetylcysteine | L. Quod Vide ایسی ٹائل سِسٹین ۔ میوکو لائیٹک عامل |
1207. | Acetylene | Noun ايسيٹيلِيَن ۔ ايک جَل اُٹھنے والی گيس ۔ |
1208. | Acetylochline | ایک نامیاتی مُرَکَّب جِس کے اِستَعمال سے دِل کی دھڑکن کی شَرَح کم ہو جاتی ہے ۔ |
1209. | Acetylsalicylic acid | Noun ایسی ٹائل سیلی سیلک ایسڈ ۔ اسپرین ۔ نزلہ زُکام اور بُخار میں عام اِستَعمال ہوتی ہے ۔ مِعدے میں جلن پَیدا کرتی ہے Noun ايسپرين ۔ |
1210. | Achalasia | Noun ایک بیماری جِس میں غَذا مَعمُول کے مُطابَق معدَہ میں نَہیں پُہَنچتی گو کہ کوئی رُکاوَٹ ظَاہَر نَہیں ہوتی |
1211. | Achalsia | Greek ناکُشادگی ۔ ایک بیماری جِس میں غذا مِعدہ میں پُہَنچَنے میں ناکام رہتی ہے |
1212. | Achates | Noun اَسٹيلين،خلی گيس،دکھنا،مسلسل دردکرنا،بيتاب ہونا |
1213. | Ache | n. پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد v.n. دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔ |
1214. | Ached | n. پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد v.n. دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔ |
1215. | Achene | Noun (نَباتِيات) يَک تُخمَہ |
1216. | Acheron | Noun پاتال ۔ عالَمِ اسقل ۔ تَحتُ الثَریٰ ۔ دوزَخ ۔ |
1217. | Aches | n. پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد v.n. دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔ |
1218. | Achiamydeous | Adjective (نَباتِيات) بے کاسَہ کٹوری کے وہ پھُول جو بے خول ہوتے ہيں ۔ |
1219. | Achievable | Adjective پانے کے لائق ۔ قابِلِ حُصُول ۔ قابِلِ تَکميل ۔ |
1220. | Achieve | v. a. 1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا Verb انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز Verb پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔ |
1221. | Achieved | v. a. 1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا Verb انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز Verb پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔ |
1222. | Achievement | n. بہادری کا کام ۔ بڑا بھاری یا مشکل کام ۔ مہم ۔ کار نمایاں |
1223. | Achievements | n. بہادری کا کام ۔ بڑا بھاری یا مشکل کام ۔ مہم ۔ کار نمایاں وثوق۔ معتبری۔ استواری۔ اعتماد پسندی۔ Noun اعتبار ۔ بھروسا ۔ اعتماد ۔ وثُوق |
1224. | Achiever | Noun تَحصيل کُنِندَہ ۔ وہ جو حاصِل کر ليتا ہے ۔ مُکَمَل کَرنے والا ۔ |
1225. | Achieves | v. a. 1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا Verb انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز Verb پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.