English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 Next | ||
1226. | Achieving | v. a. 1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا Verb انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز Verb پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔ |
1227. | Achilles heel | Noun وہ جَگَہ جو سَب سے زيادَہ کَمزور ہو ۔ |
1228. | Achilles tendon | Noun, Masculine گوتر عرقُوب ۔ ایڑھی کی نَس ۔ اخیلی وَتَّر ۔ گھُٹنے سے ایڑھی تک پِنڈلی کا مَضبُوط اور طاقتور پَٹھا Noun وہ نَس جو ايڑی کی ہَڈی اور پِنڈلی کی مَچھلی کو مِلاتی ہے ۔ |
1229. | Achillorrhaphy | اکلورافی ۔ ایڑھی کی نَس کو جوڑنے کا اپریشن ۔ وَتَّر عرقُوب |
1230. | Achillotomy | اخیل شگافی ۔ ایڑھی کی نَس کی زیر جِلدی قِسمَت یا تَقسیم |
1231. | Aching | n. پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد v.n. دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا Noun دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔ |
1232. | Achlamydate | Adjective (حيوانِيات) بَعض گھُونگھے وَغيرَہ کی طَرَح بے خول و بے غَلاف ۔ |
1233. | Achlamydeous | adj. ہر انگی |
1234. | Achlorhydria | مِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ٦ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت Noun اِنہَظامی لُعابوں ميں ہائيڈرو کَلورَک ايسَڈ يَعنی نَمَک کے تيزاب کی نا موجُودگی ۔ |
1235. | Acholia | Greek لا صَفراویت ۔ بائیل کی غیر موجُودگی |
1236. | Acholouria | اُکولُوریا ۔ پیشاب میں بائیل پِگمنٹ کی غیر موجُودگی |
1237. | Acholuria | Noun پَیشَاب میں صُفراوی رَنگ کا نَہ ہونا |
1238. | Achondroplasia | صَغرُ الجوارِح ۔ بونا پن ۔ ٹھِنگنا ہونا ۔ بونا پن میں طویل ہڈیوں کی مِحدُود نشو و نُما Noun (طِب) کُرکُری ہَڈی کی نَمُو ميں نَقص جِس سے ٹھِگنا پَن پيدا ہو جاتا ہے ۔ |
1239. | Achondroplasiac dwarf | Noun صغیر الجوارح ۔ ایسا شخص جِس کا دھڑ عام اِنسانوں کے برابر ہو لیکِن بازُو اور ٹانگیں بہت چھوٹی ہوں ۔ |
1240. | Achromatic | n.adj. رنگ توڑ ۔ بے رنگ Adjective بے رَنگ ۔ بُنيادی آہَنگ يا سُر تان ميں تَغَيُر کا فُقدان ۔ |
1241. | Achromatic lens | Noun عدیم اللُون عدسہ ۔ لیز ایک ایسا عدسہ ہوتا ہے جو مُختَلِف قِسموں کے شیشے کے دو عدسوں کو مِلا کر بنایا جاۓ ۔ |
1242. | Achromaticity , achromatism | Noun بے رَنگ ہونے کی حالَت ۔ رَنگ کی کَمی ۔ بے رَنگی ۔ |
1243. | Achromatin | Noun (حَياتِيات) خُلِيے کے مَرکَزے کا وہ حِصَہ جو داغ نَگير ہو ۔ صاف اور بے داغ ۔ رَنگ ناپَذير ۔ |
1244. | Achromatize | Verb رَنگ سے مَحرُوم کَرنا ۔ بے رَنگ کَر دينا ۔ |
1245. | Achromatoplasia | Noun آنکھوں کی ایک بیماری جِس میں مَریض رَنگوں میں تَمیز نَہیں کَر سَکتا |
1246. | Achromatopsia | رَنگوں میں تمیز نہ کر سَکنا ۔ رنگ دِکھائی نہ دینا |
1247. | Achromatous | Adjective بے رَنگ ۔ مَعمُول سے بھی ہَلکے رَنگ کا ۔ |
1248. | Achromycin | ٹیٹرا سائیکلین ۔ کِسی دُوسری جِسمیے کی نشو و نُما کو روکنے والی دوا ۔ آتشک یا سِفلَس میں |
1249. | Achylia | اے کائلیا بِلارَس ۔ کائیل کی غیر موجُودگی |
1250. | Acicula | Noun کِسی حيوان يا پودے کی ريڑھ ياکانٹا ۔ نوکيلا کَرِسٹَل ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.